Today, an unforgettable Success Story at FundingPips with one and only Khaled Ayesh. Attend Exclusive Interview with our CEO at 6:30 pm Dubai Time.
We are Celebrating 3rd Year Anniversary this week.
👉🏻Comment, Like and Reshare for a chance to win one of the 100 x $5K FundingPips Challenge Accounts.
Join us: https://t.co/x9dAnqvRmu
@KhSaad_Rafique خواجہ صاحب حق یکتا ہوتا ہے۔ اگر آپ جیسے اکابر دائروں اور ذات کی مصلحتوں سے نکل کر حق اور سچ کا ساتھ دیں تو یہ دائروں کا سفر ختم ہو جائے گا اور صبح روشن کے سورج کو طلوع ہونے سے کوئی طاقت روک نہیں سکتی۔
@NaeemRehmanEngr قبلہ حافظ صاحب نے حقیقی باپ کے حوالے سے ایک لفظ بھی نہیں بولا۔ جماعت آس لگائے بیٹھی ہےکہ شاہد کوئی خیرات مل جائے۔
اس منافقانہ روش کی وجہ سے ملک ہمیشہ سانحات کا شکار رہا۔
@najam_ali the only purpose of any political system is to implement the will of the people and improve their lives.
Can you please elaborate on the will of the people?
آج سے ۳ سال پہلے اسی تاریخ پر پاکستان اور پاکستانیوں کیلئے جس عظیم انسان نے سب کچھ قربان کردیا اسی عمران خان صاحب کی جان لینے کی کوشش کی گئی تھی۔ سوال ہمیشہ یہی رہے گا کہ 3 نومبر، ۹ مئی اور 26 نومبر کو گولی کیوں چلائی؟ ہمیں سب یاد ہے بس تم یاد رکھنا۔
#NeverForgetNov3
@RGVzoomin اِس انسان کے اندر جھانکیں یہ کتنا بیمار ، مفلس اور بے بس ہو گا۔ وہ انسان جس کے اندر نفرت کا مرض اتنا سرایت کر چکا ہے کہ وہ بچوں اور خواتین کے ذبح ہونے کے عمل میں راحت محسوس کر رہا ہے۔
یہ ایک کھوکھلا، ڈرپوک، متشدد ، بنیادپرست انسان ہے۔
@PakAsad52@Hammad_Azhar Definitely, Pakistan is growing by leaps and bounds every day. All that Pakistan is witnessing, however, is the massacre of its people, stagnant growth, and rising lawlessness caused by clowns who were not elected by the Awaam-e-Pakistan.
@HamidMirPAK یہاں کچھ لوگ عمران خان پر لفظ بکیں گے اور کچھ نواز لیگ کو مرد الزام ٹھہرائیں گے۔
لیکن ایک شخص جس کا نام عبدالعلیم خان ہے جو اس حکومتی سیٹ اپ میں بھی مرکزی کردار تھا اور اج بھی مسند اقتدار پر فائض ہے۔
اس شخص پر بات کیجیے، کس کے سہولت کاروں کو دیکھیے۔
@RShahzaddk اچھا کچھ میراثی جدید دور کے ہیں، یہ شہزاد نامی میراثی میاں صاحبان کا میراثی ہے۔ میراثی کا کام خوشامد اور جگت کرنا ہوتا ہے، یہی اُسکی روزی اور روٹی ہوتی ہے۔
اب یہ میں ہماری کمی و کوتاہی ہے کہ ہم ان میراثیوں کی ہر جگت اور گیدڑ بھبکی کی پر توجہ دیتے ہیں۔