"تین دن پہلے ہمیں دھمکی دی گئی کہ آپ کے پاس ٹرانسپورٹ نہیں ہوگی۔ میں آپ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں، ہم 27 ستمبر کو پیدل اسلام آباد پہنچیں گے۔ انشاءاللہ
جنید اکبر خان
صوبائی صدر پی ٹی آئی خیبر پختونخوا
نارتھ پنجاب KP کے ساتھ آئے گا
سنٹرل ، ویسٹ پنجاب لاہور نکلے گا
ساؤتھ پنجاب جو KP کے ساتھ ٹچ ہوتا ہے وہ KP آئے گا باقی شاہراہ بند کرے گا
سندھ شاہراہیں بند کرے گا
بلوچستان کوئٹہ اور مین شاہراہیں بند کر گا
🚨🚨 سہیل آفریدی کا اعلان
عماد وسیم کی بیوی نے خوفناک انکشاف کر دیا!
عماد وسیم کہتا تھا کہ بچے گورے ہونے چاہئیں۔
جب بیٹی پیدا ہوئی تو مجھ سے میری صحت کے بارے میں نہیں پوچھا، بلکہ سب سے پہلے پوچھا, بیٹی گوری ہے؟💔
مت بھولیں کہ عمران خان ایک عظیم کپتان تھا، ایویں تو ورلڈ کپ نہیں جیتا تھا۔ رمیز راجہ، جاوید میانداد، یہ سارے اس سے بہت محبت کرتے ہیں اور پھر ہیرو تو ہیرو ہوتا ہے ! نجم سیٹھی ۔۔۔
@najamsethi
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan
1996عمران خان کرکٹ سے ریٹائر ہو چکے تھے تو UKکی عدالت میں عمران خان کے خلاف بال ٹیمپرنگ کا کیس کیا گیا مگر عمران خان نے بھاگنے کی بجائےUKمیں ہی اس کیس کو لڑا اور کیس جیت گیا گوروں کو عمران خان سے معافی مانگنی پڑی ۔۔
پوچھنا تھا کہ اسحاق ڈار کے نواسے والے معاملے کا کیا بنا؟ غیر ملکی خواتین کو انصاف مل گیا۔ باس کا کیا بنا؟ بشارت راجہ
#pakistan@BasharatRaja786
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
ضروری اپیل
میری ٹوئیٹر پر موجود انصافینز اور عمران خان کے چاہنے والوں سے گزارش ہے کہ پنجاب اسلمبلی اور قومی اسمبلی ، سینیٹ پر توجہ دیں۔ ممبران کو مجبور کریں کہ وہ ایکٹویٹی کریں۔
پنجاب اسمبلی میں تو باقاعدہ ایک پالیسی ہے کہ احتجاج کرنے کا کیا فائدہ۔ تقریر میں ایسا جملہ بولیں جو وائرل ہو جائے بس کام ہو گیا۔ مطلب توجہ صرف ایک جملے پر چٹکلے پر جو وائرل ہو جائے۔ اور بس اسے دکھائیں کہ یہ ہم نے کیا ہے۔
ایک لمحے کو مان لیں انہیں خان پر بات کی اجازت نہیں۔ تو مریم جیسی نالائق وزیراعلی کبھی نہ آئی لیکن دیکھیں یہ اسے بھی ایکسپوز نہیں کر پاتے۔