@balochi5252 Pti k sath Charwaha aur Bhairiya wala scene honay wala hai. Aik din jb waqai me Jalsa hoga to log is liye nhi niklain gay k phir cancel hona hai
ہمیں سویزرلنڈ، کینیڈا، اسٹرلیا، جاپان، لندن دبٸی، قطر، سعودیہ جیسے ممالک کے مثالیں کیوں نہیں دی جاتی؟
ہمیں کشمیر، لیبیا، عراق اور شام کی مثالیں کیوں دی جاتی ہے؟ کشمیر کس نے کھویا، کس نے سودا کیا؟