طلباء فرنٹ فٹ پر
کراچی میں طلباء مارکیٹوں اور بازاروں میں 27 ستمبر لانگ مارچ میں شرکت کا پیغام پہنچا رہے ہیں، عوام کو بتا رہے ہیں کہ ان کا نکلنا کیوں ضروری ہے
ری ٹویٹس 🚨
رکنا نہیں سب پاکستان کی خاطر عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ کریں
#FreeKhanRightNow
جس جس کو بھی میرا ٹویٹ نظر آرہا ہے ری ٹویٹ کرتے جائیں ۔ پاکستان کی خاطر خان کی خاطر
#FreeKhanRightNow
صبح 10 بجے کیوں بھائی؟ ابھی ابھی کیوں نہیں؟ حملہ رات 12 بجے کے قریب شروع ہوا اور نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس صبح 10 بجے؟ ابھی ابھی اجلاس بلائیں عمران خان کے ساتھ بیٹھیں اور پھر ایک قوم کی طاقت دیکھیں، کشمیر کا مسلئہ بھی ہمیشہ کے لیے حل ہو جائے گا، قومی یکجہتی کے لیے ہمت کریں!