بھارت میں عوام اور جمہوریت جیت گئے، فرد واحد اور اسکا نظام ہار گیا۔ کل ملا کر بھارت کی جیت ہوئی جبکہ پاکستان میں فرد واحد اور اسکا ٹولہ بدستور جمہور پر اپنا جبر مسلط کئے ہوئے ہے۔
ایک دن پاکستان بھی جیت جائے گا ان شاءاللہ
کاکروچ جنتاپارٹی کے مودی مخالف احتجاج کے دوران دہلی پولیس کی بس کو اپنے ہاتھ سے روکنے والی یہ لڑکی نہ صرف بھارت بلکہ پوری دنیا میں مزاحمت کی نئی ہیرو بن گئی ہے۔یہ لڑکی طلبا کو گرفتار کر کے لے جانے والی بس کے سامنے دیوار بن کر کھڑی ہو گئی ،لیکن پولیس بس نے نہ تو اس کو کچلا نہ پولیس والے نے باہر نکل کر بالوں سے پکڑ کر اسے گھسیٹتے ہوئے گرفتار کیا نہ ہی اس لڑکی پر کار سرکار میں مداخلت کا پرچہ ہوا۔
اب آپ پاکستان میں سیاسی کارکن طیبہ راجہ کو یاد کریں اس نے پولیس کے سامنے بس روکے بنا مزاحمت کی تھی لیکن اس کو بالوں سے پکڑ کر گرفتار کیا گیا تھا۔ متعدد پرچے ہوئے ، آٹھ دس ماہ اس نے جیل کی ہوا کھائی ۔ صرف طیبہ ہی نہیں پاکستان کی کئی بہادر لڑکیاں اور خواتین صنم جاوید ، فلک جاوید ، ڈاکٹر یاسمین ، ایمان مزاری ، عائشہ بھٹہ ،عالیہ حمزہ احتجاج کو نکلیں لیکن عبرت کا نشان بنا دی گئیں۔ !!!
گھر سے باہر کے باغیوں کو ہیرو کہنا اور اپنے گھر کے باغیوں کو غدار کہنا ہماری بری عادت ہے، ہمیں یہ عادت بدلنا ہوگی
@SMunirMaan ادھر مودی کی حکومت ہے جو بھی ہے لیکن ہے تو جمہوری حکومت اور پاکستان میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی حکومت ہے جس کو ہائبریڈ نظام کا نام دیا ہوا ہے
جمہوری سیاسی حکومت اور اسٹبلشمنٹی حکومت کا یہی فرق ہوتا ہے
عمران خان کی حکومت کو یہ لوگ ہائیبرڈ نظام کہتے تھے لیکن تب احتجاج کی مکمل اجازت تھی ۔۔ کسی سیاسی اور تنظیمی احتجاج کو نہیں روکا گیا
خود پی ڈی ایم نے دو لانگ مارچ اور دھرنے دئے تھے ۔۔ ایک گرفتاری نہیں ہوئی تھی
احتجاج ہوا، نہ گھروں پر چھاپے پڑے، نہ چادر چار دیواری کا تقدس پامال ہوا، نہ پرچے ہوئے، نہ شناختی کارڈ بلاک، نہ کوئی مسنگ ہوا، حکومت کو عوام کی رائے کے آگے سر جھکانا پڑا، وزیر مستعفی ہوگئے۔
انڈین طلبا کامیاب ہو گئے۔اپنے حق کے لئے استقامت سے کھڑے رہنے پر مبارکب��د کے مستحق ہیں۔
مودی سرکار نے” گولیاں مارنے کے بجاۓ “عوامی دباؤ کے آگے جھکنے کو ترجیح دی۔ آمریت زدہ ملکوں میں عوام گھٹن کا ��کار ہیں۔ لیکن گولیوں کے ڈر سے باہر نہیں نکلتے۔
پہلی خبر:
پاکستان نے سعودی عرب سے 7 ارب ڈالر کا تیل ادھار مانگ لیا
دوسری خبر:
پاکستان نے امریکہ سے 10 ارب ڈالر ادھار مانگ لیے
تیسری خبر:
پاکستان نے چینی قرضہ موخر کرنے کی درخواست کر دی*
چوتھی خبر:
امریکہ نے رہی سہی پاکستانی برآمدات پہ دس فیصد اضافی ٹیکس عائد کردیا
پانچویں خبر:
پاکستان کی ترقی دشمنوں کو ہضم نہیں ہو رہی
ہن آرام اے ؟
یہ India کے مناظر نہیں بلکہ یہ 26 نومبر اسلام آباد کے مناظر ہیں، لیکن افسوس پھر ظالموں نے اس نہتی عوام پر ظلم کیا اور D chowk کو قتل گاہ بنا دیا،
لیکن افسوس پاکستان کے ٹاوٹ صحافی اس قتل عام کا دفاع کرتے رہے اور آج انڈیا میں چلنے والی لاٹھی پر یہ خون کے آنسو بہا رہے ہیں
مودی جیسا بے وقوف انسان آج تک نہیں دیکھا
مظاہرین پر گولیاں چلوائے، پانچ دس بچے مروائے اور احتجاج ختم کروائے
ایویں اتنا لمبا کھینچ رہا ہے
اگر گولیاں چلانے کا حوصلہ نہیں ہے تو ہمارے والوں سے ٹریننگ لے لے
توصیف ملک
ڈاکڑ جلیل پاکستان Gen-Z کا قصور نہیں ہے! پاکستانی جرنیل ھندوستان اور اسرائیل کے سیاستدانوں سے زیادہ ظالم اور انسان دشمن ہیں! دہلی کی سڑکوں پہ وہ کچھ نہیں ہو سکتا جو بدنصیب پاکستان میں ممکن ہے!
اس وقت لاہور ڈوبا ہوا ہے۔ سڑکیں زمین میں دھنس گئی ہیں۔۔پنجاب ��یں صحت کا نظام تباہ برباد ہوگیا ہے۔۔ ستھرا پنجاب کے ملازمین کو تنخواہیں نہیں مل رہیں۔۔ پنجاب میں 94 لاکھ بچے اسکولوں سے باہر ہیں۔۔ پنجاب میں بے روزگاری سب سے زیادہ ہے۔ خطِ غربت کے نیچے رہنے والوں کی تعداد بھی پنجاب میں سب سے زیادہ ہے اور مریم نواز کہہ رہی ہیں کہ ہم کشمیر کو پنجاب بنا دیں گے: اسداللہ خان
@AUKhanOfficial1
آج میری ایک بھارتی طالبعلم سے بات ہوئی، میں نے اسے مشورہ دیا کہ اگر آپ بھارت سے تنگ آ چکے ہیں تو پاکستان آ جائیں۔ اس پر وہ طالبعلم بولا: آپ لوگوں کی 93 ہزار پتلونیں بھی ساتھ لیتا آؤں، یا وہ بعد میں منگوا لو گے؟
سینئر تجزیہ کار فہد حسین
میدان عمل میں تلواریں ساتھ لے کر جانی چاہیں سر قلم کرنا ہونگے ،خود کش جیکٹس ہونی چاہییں وغیرہ
یہ حضرات اصل مجرمان کا نام تک نہیں لے سکتے اور جس طرح انھوں نے بندوق کے زور پہ ہر شعبے کو یرغمال بنا رکھا ہے اس کا ذکر بھی کرتے ہوئے ڈرتے ہیں لیکن توقع ہے کہ سیاسی کارکن مرتے کیوں نہیں