عمران خان کوہِ نور ہے، اسے توڑو مت، اس کی بات کو سنو، اسے باہر نکال کر اس کا فائدہ لو، وہ آپ کے ملک کو سنوار جائے گا۔ آج بھی اگر سارا پاکستان عمران خان کے پیچھے چلے تو پاکستان بہت ترقی کر سکتا ہے۔ عمران خان علم کی گٹھڑی ہے۔ یوگراج سنگھ
#YograjSingh#imrankhanPTI
https://t.co/nrvi2s6CI0
🚨پاکستان کا بارہ فیصد رقبہ آرمی کی ملکیت ہے، حال ہی میں آرمی نے 3500 ایکڑ زمین قبرستان کے لئے لی ہے
اب پنجاب سے ایک ملین ایکڑ زمین لی جا رہی ہے جہاں پر جرنیل گندم اور سبزیاں اُگائیں گے، انٹرنیشنل میڈیا کی رپورٹ
گزشتہ 20 برسوں میں USAID نے تعلیم سے متعلق پروگرامز کیلئے پاکستان میں 840 ملین ڈالرز خرچ کیے، 120 اسکولوں کی تعمیر کے لیے پاکستان کو 136 ملین ڈالرز دیئے گئے مگر اسکولوں کے تعمیر ہونے کے بارے میں کوئی شواہد نہیں۔ امریکی کانگریس مین سکاٹ پیری
It’s an incredible honor to take the oath of office as the 50th Vice President of the United States. I look forward to working alongside President Trump to serve the American people. Let's Make America Great Again!
Dear President Trump,
My friend PM @ImranKhanPTI is in jail for past year and half on bogus charges in Pakistan.
Just like you he is a victim of political vendetta by current Pakistani Government.
Just like you they tried to assassinate him but failed.
Just like you he won the elections with overwhelming majority but they rigged the election in their favor.
As an American I request you to help this man who is loved by his 225 M people as he will restore democracy in Pakistan. Free Imran khan.
آپ کو یاد دلاتے چلیں۔
غریدہ فاروقی نے پورا پروگرام کیا تھا کہ ٹرمپ الیکشن تو جیت گیا ہے لیکن امریکی عہدے کا حلف نہیں اٹھا سکے گا۔ صرف یہی نہیں تمغہ لینے والی غریدہ بی بی نے بلاول اور محسن نقوی کو ٹرمپ کا خصوصی دعوت نامہ ملنے کی خبر بھی ٹویٹ کی تھی 😂