پاراچنار محاصرے کے 83 دن مکمل
محاصرہ ختم کرنے اور روڈ کے تحفظ کو یقینی بنانے تک دھرنا جاری رہے گا
پچھلے دس دنوں سے سخت سردی میں دھرنا جاری ہے ۔
#ParachinarDharna#ParachinarCrisis
ملا شہنواز کہہ رہا ہے کہ کام جس نے بھی کیا ہے اچھا کیا ہے لیکن ویڈیو کیوں بنائی یہ ہمارے لیے اچھا نہیں۔
باقی میسج خود سنیں۔
مکار اور دالا ملا۔
#ParachinarCrisis
ضلع کرم: بگن اوچت میں دو مسافروں کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا ۔شہید مسافرین کا تعلق پاراچنار سے ہے ۔قتل کے بعد دونوں مسافروں کے سر کاٹ دئے گئے
ضلع دہشت گردوں نے قتل کی ویڈیو بھی جاری کردی
#Parachinar
لوئر کرم کے علاقے اوچت میں مسلح افراد نے پاراچنار کے دو مسافروں کو گولی مار کر قتل کر دیا ۔ قتل کے بعد دونوں کے سر کاٹ دئیے گئے اور قتل کی ویڈیو بھی جاری کی گئی
بگن ایل تشیع کا مقتل گاہ بن گیا ہے آج دو بندوں کو شہید کیا گیا ہے انکے سروں کو کاٹ دیا گیا ہے اور لاشوں کو پامال کیا گیا ہے۔
دعویٰ اب بھی اسلام کا کر رہے ہیں
اگر یہ اسلام ہے تو ہمیں کافروں کے لسٹ میں لکھ دوں
پاراچنار کے شہری آج دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید ہوئے
ظلم و ستم کی انتہا یہ ہے سر بھی بدن سے جدا کئے گئے ہے ظلم کی انتہا ہے
یہ لوئر کرم بگن اوچت کے کرتوت ہے
#ParachinarCrisis#ParachinarBleeds