افغانستان: صحت عامہ کا شعبہ تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا، عبدالباری عمر نائب وزیر صحت
سابقہ حکومت نے عالمی امداد پر انحصار کیا،صحت عامہ کا انفرااسٹرکچر تعمیر نہ کیا گیا،کروڑوں ڈالر کی عالمی امداد سابقہ حکومت نے اپنی عیاشیوں پر خرچ کی جس سے ہیلتھ سیکٹرتباہ ہو چکا ہے
#Afghanistan
کابل ایئر پورٹ کے انتظام سنبھالنے کے لئے افغان حکومت اور متحدہ عرب امارات میں بات چیت شروع ہو گئی ہے
افغان حکومت جلد از جلد کابل ایئر پورٹ کو کمرشل پروازوں کے لئے بحال کرنا چاہتی ہے تاکہ دنیا سے رابطوں کو تیز کیا جائے
#KabulAirport#Afghanistan#UAE
امریکا قطر میں آئندہ ہفتے افغان حکومت کے ساتھ دوبارہ بات چیت شروع کرے گا جس میں دہشت گردی کے خلاف لڑائی اور افغانستان میں انسانی بحران پر تبادلہ خیال کیا جائے گا
2 ہفتوں تک جاری رہنے والی بات چیت میں امریکی وفد کی نمائندگی امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان ٹام ویسٹ کریں گے
اردن کے ان بابا کی تصویر اتنی وائرل ہوئی کہ اللہ نے اپنے گھر بلا لیا ،سامان بھی اللہ نے خود کیا ,کیا نصیب پائے ہیں سچ ہے
اَلا لاَ تَحْزَنَنْ اَخَا البَلِيّة
فَلِرَّحْمٰنِ الطاف خفِيّة
ترکی کا عمان کے قومی دن پر مبارک باد کا پیغام
ترک صدرایردوان نے عمان کے 51 ویں قومی دن کے موقع پر عمان کی عوام کو مبارک باد کا پیغام بھیجا ہے، صدر ایردوان نے کہا کہ باہمی تعلقات اور خطے کی صورتحال پرعمان کے ساتھ تعاون کو مزید فروغ دیا جائے گا
#Umman#51NationalDay#Turkey
سری نگر میں بچےہوں یابوڑھے، بزرگ ہوں یا نوجوان
ایسےرونا بلبلانا سب کا مقدر بنا دیاگیا ہے
الطاف احمدکےبھائی شدت جذبات سےکچھ بول نہ سکے، روتےرہے، آواز جیسےگلےمیں اٹک گئی،کہا صرف انصاف چاہتےہیں
الطاف احمدکو بھارتی فورسز نےانکاؤنٹرکےدوران انسانی ڈھال کےطورپراستعمال کرتےہوئے قتل کیا
ترک صوبے ایدرین ک شہر اینز کی آیا صوفیہ مسجد آئندہ ماہ نماز کی ادائیگی کے لئے کھول دی جائے گی،12 ویں صدی کی اس عمارت کو فاتح قسطنطنیہ سلطان محمدفاتح دوئم نے مسجد میں تبدیل کیا تھا،اس کی تزئین آرائش کاکام مکمل ہو گیا ہے،یہ مسجداستنبول کی آیا صوفیہ کے مماثل ہے
#Turkey#Edrine
پاکستان کی قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس
آج حکومت نے قومی اسمبلی میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو، اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے سمیت اہم بِلز پیش کئے، اس موقع پر اپوزیشن جماعتوں نے ہنگامہ آرائی بھی کی تاہم حکومت نے بِلز پیش کرنے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کر لی
ٹرکش ایئر لائنز یورپ کی مصروف ترین فضائی کمپنی
ترکی کی قومی فضائی کمپنی ٹرکش ایئر لائنز یورپ کی مصروف ترین فضائی کمپنی بن گئی، ٹرکش ایئر لائنز یومیہ 1007 پروازیں دنیا کے مختلف ممالک کے لئے آپریٹ کر رہی ہے
#TurkishAirlines#Turkey#Europe#Aviation#IATA
بھارت کو روسی ایئر ڈیفنس سسٹم کی ڈیلیوری اس سال شروع ہو جائے گی
بھارت نے2018میں 5.5 ارب ڈالر کے ایس400ایئر ڈیفنس سسٹم کی خریداری کا معاہدہ کیا تھا،اسی سسٹم کی خریداری پر امریکہ نے ترکی پر پابندیاں عائد کیں،توقع ہے بھارت بھی امریکی پابندیوں کی زد میں آ جائے گا
#Russia#India
ترک بارڈر سیکیورٹی فورسز نے شام کی سرحد پار کر کے آنے والے داعش کے دہشت گرد کو گرفتار کر لیا، گرفتار دہشت گرد انٹرپول پولیس کی ریڈ بک میں شامل ہے
سیکیورٹی فورسز نے ایک اور شخص کو بھی گرفتار کیا ہے جو غیر قانونی طور پر سرحد عبور کر رہا تھا
دونوں افراد سے تفتیش جاری ہے
گوکہ ترکی اور آذربائیجان دوالگ الگ ملک ہیں لیکن ہماری ثقافت،تاریخ اورمذہب ایک ہے،ہم ایک ہی پرچم کےنیچےمتحد ہیں ترک تاریخی ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کےمرکزی ہیرواینجن آلتان کی باکو پہنچنےپرمیڈیاسےبات چیت#ertugrul #Turkey#Azerbaijan#Turkick#TurkicWorld#TurkicCouncil
سعودی عرب میں برطانوی قونصل جنرل نے اسلام قبول کر لیا
نام تبدیل کرکے سیف اشر رکھا
سیف نے مسجدنبویﷺ میں حاضری دی،نمازفجر ادا کی، اور اس پر نہایت خوشی کااظہارکیاسیف اشر سے قبل سعودی عرب میں برطانوی سفیر سائمن کولس نے بھی2016میں اسلام قبول کیا تھا
@seifusher#Muslim#Madina
اللہ اکبر پانچ سال بعد آج ان کی لاش بغیر کسی تبدیلی کے ملی اور وہ اسی حالت میں ہے جس حالت میں وہ شہید ہوئے تھے
پانچ سال قبل کابل میں امریکی درندگی کا نشانہ بننے والے حافظ کفایت اللہ شہید
جن کی لاش درندوں نے حوالے نہیں کی تھی اب امارت نے ان کی لاش برآمدکی تو وہ تازہ حالت میں تھی
*آج کل کسی کے پاس کسی کی آنکھ کے آنسو ، تکالیف ، مجبوریاں اور اداسی دیکھنے کا تو وقت نھیں ھے مگر لوگوں کے عیب ، غلطیاں دیکھنے کا ہر کسی کو بہت وقت مل جاتا ھے .....!!!*
🌿💞🌿💞🌿💞
#JUMAMUBARAK
تحریک لبیک پاکستان کبھی "کالعدم" تھی ہی نہیں بہرحال حکومت کی طرف سے زور زبردستی لکھا اور لکھوائے جانے والے لفظ "کالعدم" کو حکومت کی طرف سے واپس لے لیا گیا جو کہ خوش آئند ہے
#TLP
کپتان کو لانے والی ملٹری و عدالتی اسٹیبلشمنٹ اگر ڈاکٹر اسرار صاحب کے بیان کہ "یہودی حضرات پاکستان میں اپنے مہرے عمران خان کواقتدار میں لائیں گے" کا تفصیلی تحقیقی جائزہ لے لیتے تو آج قوم پر پیٹرول بم نہ پھینکے جا رہے ہوتے اور ملکی سالمیت خطرے میں نہ ہوتی
#PetrolDieselPriceHike
امریکہ کی سعودی عرب کو ایئر ٹو ایئر میزائل فروخت کرنے پر آمادگی، 65 کروڑ ڈالر کے دفاعی ہتھیاروں کی فروخت کا فیصلہ صدر جو بائیڈن نے دیا تاہم اس کے لئے ابھی کانگریس سے منظوری درکار ہے، امریکی انتظامیہ خلیج میں اپنے اہم اتحادی کی دفاعی ضروریات کو ہر صورت پورا کرے گی، صدرجو بائیڈن
18 ارب پتی امریکیوں نے حکومت کے کورونا وائرس امدادی فنڈ سے رقم حاصل کی،امریکی میڈیا کے مطابق 250 امیر شخصیات نے بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھوئے، 2020 میں امریکی حکومت نے کورونا وائرس کے امدادی فنڈکے تحت 1200 ڈالر امداد جاری کی اس سے 18 ارب پتی اور 250 امیر شخصیات بھی مستفید ہوئیں