"کوئی انسان آپ کا ستون نہیں ہے جو اگر وہ آپ سے سپورٹ کھینچ لے گا تو آپ گر جائیں گے ۔ کوئی انسان آپ کا ستون بن نہیں سکتا۔ اس لیے اگر کوئی چھوڑ کے چلا جائے، غم سے علیحدہ ہو جائے تو کوئی بات نہیں۔ جس اللہ کے سہارے پہلے دن سے ہم چلے تھے ، کافی ہونا چاہیے۔"
السلام علیکم
صبح بخیر 🕊️