From energy partnerships to diplomatic endeavors, the hashtag #ہم_عمران_ریاض_کو_جانتے_ہیں invites you to dive into the intricate tapestry of Imran Khan and Riyadh's collaboration
@LegacyLeavers_
@irha9009@Azizazjan
عمران خان اور عوام کے شعور کے آگے سب ڈھیر ہیں- مارچ کے مہینے سے لگے ہوئے ہیں کہ کسی طرح عوام کے دل سے خان کو نکالے، مگر یہ ۲۰۲۲ ک�� عوام ہے جو سوشل میڈیا پر سارے حقائق دیکھنے کے بات فیصلہ کرتی ہے، میرا خراج تحسین ان سب حقائق بتانے والوں کو جنہوں نے بازی پلٹ دی- #عمران_خان_ضروری_ہے
جنرل عاصم منیر اس مایوس قوم کو اگر اندھیروں سے نکالنے میں کامیاب ہوگئے ( جو انشاءاللہ وہ ہو جائیں گے ) تو پاکستان کی تاریخ میں انکا نام سنہرے حروف سے لکھا جائے گا۔
قوم شدید مایوس ہے اس وقت لیکن پھر بھی نئے آرمی چیف سے اچھے وقت کی امید لگی ہے۔ اللہ انکو کامیاب کرے گا
The new COAS General Asim Munir has come up with a great responsibility for justice, stability and to bring back our army image. Our leader Imran Khan has also given the formula to bring stability in Pakistan and that is only clean and transparent elections
#یوم_نجات_29_نومبر
Hoping for new beginnings for Pakistan today. Imran Khan said at Lahore Jalsa k "Galti Ho Gayi, ab issay fix karain" but one man insisted on it & hurted the institution that we grew up romancing. Praying that yesterday was the last day of Fascism in our country!#یوم_نجات_29_نومبر
آج رات کے بعد ایک نئی شروعات کا موقع ہے۔ انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، بند کمروں میں فیصلے، سیاست میں مداخلت اور آوازوں کو دبانا رک سکتا ہے مگر اسٹیبلشمنٹ چاہے تو اپنے لوگوں سے یہ جنگ جاری رکھ سکتی ہے۔ فیصلہ نئے آرمی چیف اور انکی ٹیم نے کرنا ہے۔ پاکستان زندہ باد
پاک فوج کومبارکباد ،پاک فوج کے جوانوں افسروں غازیوں شہدا کو سلام شہدا کی فیمیلیز کوسلام پاک فوج کے تمام اداروں کوسلام، مبارکباد،ریٹائرڈ فوجی بزرگوں کو سلام جنہیں صعوبتیں برداشت کرنا پڑیں،اللہ پاکستان کو محفوظ رکھے اورایسا مشکل وقت دوبارہ نہ آئے سیاہ دورختم ہوا
پاکستان زندہ باد