⚖️ کیس اپڈیٹ: امیرِ محترم جبری گمشدگی کیس جسٹس جواد ظفر کی عدالت میں سماعت‼️
پولیس نے عدالت میں رپورٹ جمع کروائی کہ رضوی برادران ان کی تحویل میں نہیں ہیں۔
عدالت نے پولیس کے بعد اب ایف آئی اے اور وزارتِ داخلہ کو نوٹسز جاری کر دیے ہیں۔!!
📅 Next Hearing 27th October

درد میں اضافہ ‼️🫵
پولیس کا سوال: "آپ اپنے باپ کی طرح باتیں کرتے ہو؟" 🤔
انس بھائی کا کرارا جواب: "بیٹا انہی کا ہوں، تو باتیں بھی انہی کی طرح کرنی ہیں!" 😎🔥