@vikrantgupta73 Bhai Indians played well. Its a very strong and balanced team. Whereas Pakistan, cant seem to hold its nerves together, but its also progressing. Glad that Pakistan didnt lose by 50 odd runs or 8-9 wickets. The gap to the top is shortening.
If I were in my 30s or 40s right now and wanted to leverage AI to retire within 10 years, here's what I'd do:
1. Immediately form an LLC company. Not next month. Not once you're 'ready.' This week.
🚨 The genocidal regime bombed a child in Gaza as he ran to the aid of injured an paramedic.
The child Mohammad Abdul Zeinati was killed in a missile strike as he ran to help Civil Defense Worker Sherif Shadi Labad who was injured in an earlier attack.
This is what happens when you prefer merit over freindships. In Pakistan, there is no shortage of talent, but only the dearth of people looking for it.
- Didn’t even have a passport a week ago.
- Picked for Pakistan out of nowhere.
- Dismissed Joe Root in his first over.
- Smashed 81 runs off 43 balls.
- Fastest fifty for Pakistan on Test debut.
- Joint-most sixes on Test debut.
- Most sixes at No. 9 in Test cricket.
THE STORY OF RAZAULLAH KHAN. 🥶
کوئٹہ میں ڈاکٹر ماہ نور پر ایک لفٹ آپریٹر نے صرف اس لیے تیزاب پھینک دیا کہ ڈاکٹر نے اسے کسی بات پر ڈانٹ دیا تھا۔
ملزم پولیس مقابلے میں آدھے گھنٹے بعد مارا گیا، جبکہ ڈاکٹر ماہ نور کو علاج کے لیے کراچی منتقل کر دیا گیا۔
یہ تصویر اس جونیئر ڈاکٹر کی ہے جس نے ڈاکٹر ماہ نور کی جان بچانے کی کوشش کی۔ جب تیزاب سے ان کے کپڑے جل رہے تھے اور جسم متاثر ہو رہا تھا، تو اس نوجوان ڈاکٹر نے فوراً اپنی جیکٹ اتار کر انہیں ڈھانپنے کی کوشش کی۔
شدید تکلیف کے عالم میں ڈاکٹر ماہ نور نے اسی ڈاکٹر کو مضبوطی سے پکڑ لیا، جس کی وجہ سے یہ بھی شدید زخمی ہو گیا۔
ایسے بہادر، غیرت مند اور انسانیت سے بھرپور نوجوان ہمارے اصل ہیروز ہیں۔ جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر ماہ نور اور اس نوجوان ڈاکٹر دونوں کو جلد مکمل صحت عطا فرمائے۔ آمین
جینا علی کو پیسے یا مالی سپورٹ نہیں چاہیے ۔ہارورڈ یونیورسٹی اسے پاکستان کی نمائندگی کے لیے بلا رہی ہے۔ وہ دنیا کے بارہ ذہین ترین طالب علموں میں واحد پاکستانی ہے لیکن ۔۔۔۔۔۔ اس کا المیہ دیکھیں
میرا نام جینا علی ہے اور میں آئی سی ایس پارٹ 1 کی طالب علم ہوں۔ میں نے ہارورڈ، USA میں بین الاقوامی ریسرچ اولمپیاڈ (IRO) فائنل کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔
یہ باوقار اور مسابقتی سائنس اور تحقیقی اولمپیاڈ تھا جس میں دنیا بھر سے ہزاروں طلباء نے حصہ لیا۔
ان ہزاروں طلباء میں سے صرف 293 طلباء ہی کوارٹر فائنل میں پہنچنے اور سیمی فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو سکے۔ میں بھی ان میں شامل تھی۔
پھر دنیا بھر کے ان 293 طلباء میں سے صرف 12 طلباء کو فائنلسٹ نامزد کیا گیا۔ ان 12 طلباء میں سے میں واحد پاکستانی طالبہ ہوں جو عالمی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کروں گی۔ ممکن ہے میں پہلے نمبر پر آوں لیکن پاکستانی طالبہ ہونے کی وجہ سے شاید میں جا ہی نہ سکوں اور میرے خواب ہمیشہ کے لیے دفن ہو جائیں
مجھے اس کے لیے رقم نہیں چاہیے ۔ میں پنجاب کالج کی سٹوڈنٹ ہوں ۔ مجھے میرے کالج نے سپانسر کر دیا ہے کہ میری ٹکٹ اور ویزہ کے اخراجات کالج کی طرف سے ہوں گے ۔ مڈل کلاس ہونے کے باوجود کچھ اخراجات میرے والدین کر لیں گے ۔ میرا مسئلہ پیسے نہیں ہیں بلکہ اس مقابلے میں شریک ہونا ہے ۔
مجھے ویزہ انٹرویو کے لیے اگلے سال کی تاریخ دی گئی ہے جبکہ یہ مقابلہ اگلے مہینے 19 سے 21 جون کو ہے ۔ میرے پاس ہارورڈ کا لیٹر ہے ۔ اپنے کالج کا لیٹر بھی ہے ۔ میری ٹکٹ کا مسئلہ بھی حل ہو چکا ہے لیکن اگر ویزہ کے لیے انٹرویو ہی اگلے سال ہو گا تو میں اگلے مہینے کیسے جا سکوں گی ؟؟
مجھے حکومت سے صرف اتنی سپورٹ چاہیے کہ مجھے بروقت ویزہ اور ٹکٹ مل جائے ۔ میں اس عالمی سطح کے مقابلے میں پاکستان کی واحد سٹوڈنٹ کے طور پر شرکت کر سکوں اور میری اتنی محنت ضائع نہ ہو ۔ میں اپنے ملک کی نمائندگی کرنا چاہتی ہوں ۔ میں اپنے خواب پورے کرنا چاہتی ہوں ۔
نوٹ :
اس بچی اور اس کے والدین نے مجھ سے رابطہ کیا۔ لوگ سمجھتے ہیں میرے بہت تعلقات ہیں اور میری وجہ سے ان کا مسئلہ حل ہو سکتا ہے ۔ اللہ نے بھرم رکھا ہوا ہے ورنہ سچ یہ ہے کہ خود مجھے بھی نہیں علم کہ یہ کام کون کر سکتا ہے اور جو کر سکتے ہیں وہ غالبا میرے مہربان نہیں ہیں ۔۔ میں حقیقتا اس بچی کے لیے پریشان ہوں ۔ میں اس سے کبھی نہیں ملا لیکن یہ جانتا ہوں کہ ہمارا ٹیلنٹ اسی طرح ضائع ہوتا ہے ۔ آپ کچھ کر سکتے ہیں تو اس کے لیے لازمی کریں ۔ نہیں کر سکتے تو اس پوسٹ کو اتنا شیئر کر دیں کہ یہ ان تک پہنچ جائے جو اس ذہین بچی کا مسئلہ حل کر دیں (سید بدر سعید )
@MohsinnaqviC42@TararAttaullah
Trump noticed [Munir] during the India-Pakistan standoff, according to Tohid, the journalist.
“He emerges as the victorious general from the conflict and a man with strong nerves,” Tohid said. “Hence the contact between Munir and the White House got established.” - Politico
Operation Sindoor was the biggest strategic error India has made in decades. Getting cut down to size by a foe 1/5th its size is what the world accepts as the turning point for how Pakistan has been viewed in regional context. https://t.co/ndoYL1zel2
This will not go unnoticed and all those responsible will be held accountable and will be punished. We believe in the able leadership of Madam Maryam Nawaz.
How Pakistan made the world over 3 trillion dollars richer
On April 7, the world edged toward Trump's 8pm ultimatum that "a whole civilization will die tonight." By mid-afternoon, Polymarket gave less than a 5% chance for a ceasefire. But then in a flurry of last-minute diplomacy led by Pakistan's PM Shehbaz Sharif, ceasefire odds shifted from near-impossibility to 100%, as both U.S. and Iranian leadership publicly acknowledged the important role played by Pakistan.
The sharp shift in probability of ceasefire from near-zero to certainty, allows us to estimate cleanly the market value of Pakistan's successful diplomacy. There was a sharp jump of 2.9% in S&P500 around the ceasefire announcement. The reaction was similar the world over.
Global markets represent about $125T, so a 2.9% jump represents a gain of 3.6 trillion dollars for the world. Pakistan helped create TEN times its own GDP for the world!
For me, the best part is not the trillions of dollar, but seeing Pakistan on the world stage as a peace maker.
I hope Pakistan runs with this new identity by promoting peace not only abroad, but also at home. That means moving away from politics of division and exclusion, and treating every citizen as its own.
@Cricket_live247 You dumbass mig-21 is no match for an f-16.
Abhinandan tried and got his ass whiped so bad that he was literally dragged by his hair by locals until Pak Army saved his life.
A lesson so harsh that Indian Airforce till date hasnt dared to cross border again.