فواد بھائی:پختون قوم کو پاکستان سے نکالنے کا مشورہ دینے سے پہلے،
معذرت کے ساتھ: پہلے ہماری بہن۔آپکی اہلیہ افغانستان بھیج دے،کیونکہ سنا ہے کہ وہ پختون ہے۔
تاکہ وہ بقیہ زندگی قندھاری ملاؤں کی حکومت میں گذار دیں۔
سعودی عرب نے تیل نکالا، اپنے عوام کو خوشحال زندگی دی اور 148 لاکھ غیر ملکیوں کو اپنے ملک میں روزگار دیا۔
متحدہ عرب امارات نے تیل نکالا، اپنے عوام کو خوشحال زندگی دی اور 102 لاکھ غیر ملکیوں کو اپنے ہاں روزگار دیا۔
قطر نے تیل نکالا، اپنے عوام کو خوشحال زندگی دی اور 22 لاکھ غیر ملکیوں کو روزگار دیا۔
کویت نے تیل نکالا، اپنے عوام کو خوشحال زندگی دی اور 22 لاکھ غیر ملکیوں کو روزگار دیا۔
ان غیر ملکیوں میں 60 لاکھ سے زائد پاکستانی بھی شامل ہیں، جنہیں عرب ممالک نے کسی مسلک یا نسبت کی تفریق کے بغیر روزگار فراہم کیا۔
ایران نے بھی تیل نکالا، لیکن چالی�� سال سے اپنے عوام کو غربت، افلاس اور فاقے دیے اور سارا پیسہ شام و یمن سے لے کر صومالیہ و عراق تک اپنی پراکسیز اور ملیشیاؤں پر لٹا دیا۔
کیسی سیاسی پارٹی نے یا اس کے رہنماؤں نے اسطرح کھل کرحوثی گافروں کو اسطرح چلنج کیا اس طرح کھل کر ان کے خلاف بیان دیا؟ نہیں سب بےغیرت ایران کے ٹکڑوں پر پلنے والے ہیں رافضی قادیانی اور یہودیوں کو کو مولانا سے نفرت اس لیے ہے کہ ان کو پتہ ہے کہ یہ شخص ان کے منصوبوں کے راہ میں رکاوٹ ہے
اردو ڈراموں میں پشتون کو اکثر چوکیدار، کم عقل یا پسماندہ دکھایا جاتا ہے، لیکن ڈرامہ ���آپ کی عزت” میں تو حد ہی کر دی گئی۔ ایک پشتون سبزی فروش کو ایک شادی شدہ عورت کے ساتھ تعلق میں دکھایا گیا، پھر پولیس کے سامنے اس سے ایسے جملے کہلوائے گئے جو پشتون معاشرت، غیرت اور روایات کی انتہائی توہین ہیں۔
پنجابی ڈرامہ نگاروں سے گزارش ہے کہ پشتون کردار لکھنے سے پہلے ہمارے رسم و رواج، اقدار اور معاشرت کو تھوڑا سمجھ لیا کریں۔ ہمارے معاشرے میں مسائل ضرور ہیں، مگر ہم اتنے بےغیرت اور بےوقار نہیں جتنا آپ بار بار اپنی ڈراموں میں دکھانے کی کوشش کرتے ہیں۔
اختلاف کردار سے نہیں، پوری قوم کی تضحیک اور غلط تصویر کشی سے ہے۔
@a_siab @taahir_khan @ThaterraAchak @HarmeetSinghPk
The players dropped from the squad are still our national cricketers who have served Pakistan. Phrases like "sent on the first flight back" are disrespectful.
Accountability should start with those who broke the system, not with players specially those who were on the bench or have played 2-3 test matches. Plus accountability starts once a tour is done not in the middle of it.
Players should not be going through such mental stress and a social media after every bad game or the fear of failure will settle in the minds of our players.
Ian Bishop on Babar Azam & Abdullah Shafique. ❤️
"The interesting story about these two batsmen is that Sialkot has produced some of the finest poets and writers, including Allama Iqbal, Parveen Shakir, and Faiz Ahmed Faiz. Fittingly, Abdullah Shafique was nicknamed "Kitabi" by Babar Azam, not because of literature, but because of his textbook batting technique."
#babarazam #wivspak
اپنے شہداء کی توہین تذلیل اور تحقیر جو تم لوگوں نے کی ہے وہ کسی اور نے نہیں کی اپنے جرائم کو چھپانے کے لیے شہداء کی اوٹ میں چھپنے کی کوشش کرتے ہو کرنل شیر خان کا جنازہ ہم نے ہندوستان کے اصرار کے بعد وصول کیا ہے تم نے اپنے شہداء ہندوؤں کے حوالے کیے تم ان کے جنازے وصول کرنے کے لیے تیار نہیں تھے تم نے اپنے شہداء کو ہندوؤں کے حوالے کیا اور وہاں سے ایک بیان آیا کہ ہم نے انہیں اسلامی طریقے سے دفن کر دیا ! مولانا فضل الرحمان
#مرد_آہن_مولانا #چوکیدار_وڑگیا #پروپیگنڈہ_برگیڈ
آج مولانا صاحب نے اسٹیبلشمنٹ کو ان کے درباریوں ، چمچوں ، کھرچوں ، دیہاڑی داروں، جی حضوروں کے چودہ طبق روشن کردیئے ہیں ۔ الحمدللہ
ان شاءاللہ یہ سبق ان کی نسلیں بھی یاد رکھیں گی۔
#BroadcastMaulanaNow#LawyersStandWithMaulana
اپنے شہداء کی توہین تذلیل اور تحقیر جو تم لوگوں نے کی ہے وہ کسی اور نے نہیں کی اپنے جرائم کو چھپانے کے لیے شہداء کی اوٹ میں چھپنے کی کوشش کرتے ہو کرنل شیر خان کا جنازہ ہم نے ہندوستان کے اصرار کے بعد وصول کیا ہے تم نے اپنے شہداء ہندوؤں کے حوالے کیے تم ان کے جنازے وصول کرنے کے لیے تیار نہیں تھے تم نے اپنے شہداء کو ہندوؤں کے حوالے کیا اور وہاں سے ایک بیان آیا کہ ہم نے انہیں اسلامی طریقے سے دفن کر دیا ! مولانا فضل الرحمان
تازہ ترین
آج اسلام آباد میں
قائد ملت اسلامیہ قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب سے شاھین جمعیت محافظ ختم نبوت حضرت مولانا حافظ حمد اللہ صاحب کی خوشگوار ملاقات ۔۔