@fawadchaudhry چوہدری صاحب منافقت سے نک�� آئیں، ایک در پر دوسرے کے درپر رہنے والا انسان نہیں ہوتا، واضح کر دو کہ آپ مریم نواز کے ترجمان بننے کی سی وی جمع کروانے کے درپر ہیں
پنجاب کے لعنتی اور بے شرم حکمرانوں کی پالیسیوں کے اثرات۔۔۔۔
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی ، ملتان کچہری میں اس وقت رات 8 بجے کی تازہ صورتحال
صبح سے ملتان عدالت کے باہر ضمانت کی روبکار لینے کے لئے ہتھکڑیوں میں کھڑے شہری
وزیر اعلیٰ صاحبہ ایک انٹرویو دیتی ہے ، عوام کو اس کا بڑا خمیازہ بھگتنا پڑتا ہے
کچھ روز بعد نیا ایشو ہوگا اور ٹریفک قوانین کو سب بھول جائیں گے
@Imran_Nawaz_
@soldierspeaks اپنی بکواس بند کر
ایک بیغیرت انسان ہے تو
اور غدار بھی ہے
ساتھ میں برطانوی عدالت سے جھوٹا انسان بھی ہے
@AwaisY_ اویس بھائی کے بارے ایک بھی بکواس مت کر
غدار وطن انسان
Punjab Govt has released official figures of Muridke incident as per Information minister Punjab three people died and 47 got injured
مریدکے کے واقعے میں ٹوٹل 3 سویلین شہید ہوئے،48 سویلین زخمی ہوئے،18 پولیس ��ہلکاروں کو گولیاں لگیں:عظمی بخاری
Punjab Govt has released official figures of Muridke incident as per Information minister Punjab three people died and 47 got injured
مریدکے کے واقعے میں ٹوٹل 3 سویلین شہید ہوئے،48 سویلین زخمی ہوئے،18 پولیس اہلکاروں کو گولیاں لگیں:عظمی بخاری
آپ بھی جھوٹ بولتے ہیں؟
يا أيها الذين آمنوا إن جاءكم فاسق بنبإ فتبينوا أن تصيبوا قوما بجهالة فتصبحوا على ما فعلتم نادمين
کفی بالمرء کذبا ان یحدث بکل ماسمع
تصویر کا دوسرا رخ دیکھیں۔
میری اطلاع کے مطابق سہیل آفریدی کو غیر آئینی طور پر وزیر اعلیٰ بنوانے میں ٹی ٹی پی نے بنیادی کردار ادا کیا ہے۔۔۔۔۔بیس سے زائد ایم پی اے جنہیں بُری طرح نظر انداز کیا گیا تھا وہ کسی فیصلے کے حوالے سے یکسو نہیں تھے۔۔۔۔لیکن پھر۔۔۔۔:
ٹی ٹی پی کی طرف سے تحریک انصاف کے تمام پارلیمانی ممبرز کو فرداً فرداً ایک خصوصی پیغام(دھمکی) بھیجا گیا۔۔۔جس کے بعد تمام ممبرز نے لائن اپ ہو کر سہیل آفریدی کے پیچھے نیت باندھ لی۔۔۔!!!!
تحریکِ انصاف اِس وقت ٹی ٹی پی کا سیاسی ونگ اور ٹی ٹی پی تحریک انصاف کا عسکری ونگ بن چکا ہے۔۔۔اور۔۔۔اِن دونوں کے درمیان KPK کی عوام کی عزت،وقار،ضروریات اور خواہشات کا فالودہ بن اور جنازہ نکل رہا ہے۔۔۔۔!!!!