ایم کیو ایم پاکستان کے سالانہ امدادی پروگرام سے خطاب، ریاست اور حکومت اپنا کام کرے تو ہمیں یا دیگر اداروں کو اس طرح راشن تقسیم کرنے کی ضرورت پیش نہ آئے۔ ایم کیو ایم کا خواب ہے کہ آج امداد لینے والے لوگ آئندہ امداد دینے والے بن جائیں اس کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں۔
یوسی ارگنائزر سجاد بھائی جوائن یوسی ارگنار زیب بھائی نے بولان سجی کا وزٹ کیا اور *سابقہ چیئرمین *کے امیدوار*اشرف علی* سے ملاقات کی اور علاقے کے بارے میں خوشگوار موڈ میں گفتگو کی اور ان کے ساتھ یوتھ کمیٹی کے رکن طلح بھائی بھی ان کے ساتھ موجود تھے یو سی ارگنائزر 22A
گراؤنڈ پر کھڑے حق پرست ایم پی ایز عوامی مسائل کے حل کے لئے موجود، گلشن میں رمضان میں شدید ٹریفک امتیاز اسٹور کی بدماشی نہی چلنے دینگے حق پرست ایم پی اے فرحان انصاری۔
سینئر رہنما انیس احمد قائمخانی کا دیگر رہنماؤں کے ہمراہ کے ایم سی گراؤنڈ پی آئ بی کالونی کا دورہ ، ترجمان ایم کیو ایم
انیس احمد قائمخانی نے کے ایم سی گراؤنڈ کی صورتحال کا جائزہ لیا ، ترجمان ایم کیو ایم
انہوں نے یوم تاسیس کے مرکزی اجتماع کی تیاریوں کے حوالے سے ذمہ داران کو ہدایات دیں ، ترجمان ایم کیو ایم
17 مارچ بروز اتوار کے ایم سی گراؤنڈ میں ایم کیوایم کے چالیسویں یوم تاسیس کا ��جتماع منعقد ہوگا، ترجمان ایم کیو ایم
یوم تاسیس کی تقاریب کراچی سمیت پاکستان کے مختلف شہ��وں، ڈسٹرکٹس اور زونز میں منعقد ہونگی ، ترجمان ایم کیو ایم
#MQMPakistan #karachi
اللہ پاک نے ہمیں ذمہ داری دی ہے، آپ کے حصے کا جو پانی آ رہا ہے وہ بنا رنگ نسل و تفریق کے تقسیم ہو اور پانی چوری کرکے بیچنے والوں کو روکا جائے گا۔
سید مصطفیٰ کمال
#MQMPakistan#Karachi#MustafaKamal#BaldiaTown
مورخہ 27/02-2024 جوائنٹ ٹاؤن ارگنائزر واصف بھائی اور ٹاؤن ممبر احمر بھائی نے یو سی 21 یو سی 22 A یو سی 22 B کے انچارجز سے میٹنگ کی اور تنظیمی کاموں کو بہتر انداز میں کام کرنے کی ہدایت دی
اس موقع پر ممبر صوبائی اسمبلی سندھ فرحان انصاری نےہسپتال کےعملے سے بات کرتےہوئےکہا کہ تمام مریضوں کوبہتر سےبہتر علاج معالجہ کی سہولت فراہم کی جاۓ۔پیرامیڈیکل ایڈ کمیٹی کے مرکزی اراکین عدنان,طاہر انچارج سندھ گورنمنٹ ہسپتال لیاقت آباد زاہدجوائنٹ انچارج افضال,ارشد چارلی بھی موجود تھے
ایم کیوایم پاکستان کی الیکشن میں شاندار کامیابی پر کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول،ڈپٹی کنوینرانیس قائم خانی،اراکین رابطہ کمیٹی سمیت حق پرست نومنتخب اراکین قومی وصوبائی اسمبلی نےشہداء قبرستان میں حق پرست شہداءکی قبروں پرحاضری دی اور فاتحہ خوانی کی
@MQMPKOfficial@AnisMQM#MQMPakistan