انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے بعد میڈیکل داخلہ ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) کے انعقاد میں چھ ماہ تک کا طویل وقفہ آ جاتا تھا، جس سے طلبہ کا قیمتی وقت ضائع ہوتا تھا۔ اس تاخیر کا فائدہ مہنگے کوچنگ مراکز اٹھاتے تھے، جہاں تیاری کے لیے والدین کو لاکھوں روپے فیس ادا کرنا پڑتی تھی۔
متوسط طبقے کے طلبہ کے لیے ایسی اکیڈمیوں اور ٹیوشنز کا خرچ برداشت کرنا ممکن نہیں ہوتا تھا۔
مصطفیٰ کمال کے اس وژن کو نہ صرف طلبہ بلکہ اساتذہ اور والدین بھی سراہ رہے ہیں۔ تعلیم کی دنیا میں مصطفیٰ کمال کے اس مثبت اقدام کو دنیا یاد رکھے گی۔ 🇵🇰
#MustafaKamal #MDCAT #Pakistan
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اسٹریٹجک دفاعی معاہدہ اُمتِ مسلمہ کے اتحاد اور خطے کے استحکام کی نئی بنیاد ہے۔ حرمین شریفین کے آفیشل پیج سے ’كَأَنَّهُمْ بُنْيَانٌ مَرْصُوصٌ‘ کی قرآنی آیت کے ساتھ مسجد الحرام و مسجد نبوی ﷺ کی تصاویر کا پیغام دینا محض اتفاق نہیں، بلکہ ایک علامت ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب اب ایک سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح ساتھ کھڑے ہیں۔ 🇵🇰🤝🇸🇦
یہ اتحاد نہ صرف دفاعی طاقت بلکہ فکری و روحانی رشتے کی تجدید ہے۔ #Pakistan #SaudiArabia #Ummah
#PakistanSaudiPartnership
بلدیہ ٹاؤنNA-242 کی عوام کے لیے خوشخبری! ترقیاتی کاموں پر عملی اقدامات کے لیے سینئر رہنما ایم کیو ایم پاکستان و وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال کی صدارت میں اہم اجلاس، نمائندگان اور ذمہ داران نے مل بیٹھ کر مستقبل کے منصوبوں کی حکمت عملی طے کی.!!!
#MustafaKamal#HealthMinister
#MQMPakistan
#NA242Development
#BaldiaTownProgress
#InfrastructureGrowth
#FuturePlanning
#CommunityWelfare
چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل ژوب حاجی محمد خان کبزئی کی کراچی کیمپ آفس میں وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال سے ملاقات۔ حاجی محمد خان کبزئی نے اپنے ضلع میں صحت کے مسائل سے آگاہ کیا، جس پر وفاقی وزیر نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
#MustafaKamal#HealthMinister#HealthDevelopment
#PublicWelfare
#FederalInitiative
#CommunityWellbeing
#Pakistan
بارشوں میں کراچی کی تباہ حالی نے پیپلز پارٹی کی گھٹیا کارکردگی کا پول کھول دیا تو 15 سال بعد بھی کراچی کی عوام نے مصطفیٰ کمال کو شددت سے یاد کیا۔ جواب میں پیپلز پارٹی اور ان کے سہولت کار 18 سال پرانا ایک گھٹیا ڈرامہ گھسیٹ لائے۔ اپنی ناکامی نا اہلی چھپانے کے لیے پرانا جھوٹ ہی سہارا ہے… حقیقت جاننے کے لیے ویڈیو دیکھیں!
#MustafaKamal #KARMA #KarachiRains #propogandaexposed #Karachi
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائمخانی بھائی نے بروز جمعہ کورنگی میں کے ایم او سی کی مرکزی کمیٹی کے رکن ارشاد قائم
خانی بھائی کے گھر جا کر انکی عیادت کی انکی خیریت دریافت کی اور انکی جلد صحت یابی کی دعا کی۔
#AnisKaimkhani#MQMPakistan
وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال سے وزیر مملکتی ڈاکٹر مختار احمد کی مولاقات وزیر مملکتی ڈاکٹر مختار احمد ملک کو وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفی کمال نے عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی۔
انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ان کا عمرہ قبول فرمائے۔
#MustafaKamal