یہ شخص جتنی مرضی کوششیں کر لے، جتنی مرضی Ai سے بنی ویڈیوز، تصاویر پھیلا لےـ
یہ مقبول نہیں ہو سکتا، یہ محبت نہیں پا سکتا، کیونکہ اس نے ملک پر کرپٹ نافذ کر چھوڑے ہیں اور عوام کا قتلِ عام کروایا ہے
"بار بار 9 مئی کا کہا جاتا ہے تو ان کی پارٹی نے ایک آرمی چیف کو جہاز میں ہی فارغ کر دیا اور کہا، انڈیا میں لینڈ کر جاؤ۔ کیا وہ ریاست پر حملہ نہیں تھا؟ " پی ٹی آئی ایم پی اے علی امتیاز وڑائچ کا اسمبلی میں خطاب
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
1: 9 مئی قتل عام 2023 2: D چوک قتل عام 2024 3: کشمیر احتجاج قتل عام 2025 4: تحریک لبیک قتل عام مریدکے 2025 5: راولا کوٹ قتل عام 2026 فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کے دور میں ہونے والے بڑے قتل عام۔۔۔عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan