یہ ایک پاکستانی پشتون ولاگر ہے جو افغانستان گیا ہوا تھا ایک جگہ سے گزرتے افغانی سے سلام دعا کی اُس نے فوراً طالبان کو فون کر دیا کہ یہاں ایک غیر ملکی گھوم رہا ہے جبکہ ہمارے ملک میں قبائلی علاقوں ،باجوڑ وزیرستان میں پاکستانیوں نے ٹی ٹی پی اور طالبان کے دہشت گردوں کو پناہ دے رکھی انکی سہولت کاری کی جاتی ہے اس افغانی کی طرح یہ لوگ کیوں نہیں سیکیورٹی فورسز کو اطلاع دیتے ؟
سندھ پولیس کو عوام نے پکڑ لیا!!
پولیس منشیات بیچ رہےہیں!!
باقی دُنیا کی پولیس لوگو کو پکڑتی ہے, جبکہ پاکستان سکیورٹی اداروں کے اہلکار ہی منشیات اور جرائم میں ملوث ہے!!
بمناسبة مرور 25 سنة 🧡
بيتزا كببرة والثانية مجانًا مع 1 لتر بيبسي بـ35 ريالبمناسبة مرور 25 سنة 🧡
بيتزا كببرة والثانية مجانًا مع 1 لتر بيبسي بـ35 ريالبمناسبة مرور 25 سنة 🧡
بيتزا كببرة والثانية مجانًا مع 1 لتر بيبسي بـ35 ريال!
اپنی بے بسی کا اعلان ہونے سے پہلے اپنی پہلی جدوجہد سے کبھی متنفر نا بنو۔۔۔
پہلی جدوجہد ہی تمہاری ہر مشکل کی واحد
چابی ہے ۔۔۔۔۔شکست تو ہمیشہ ہمت حوصلہ کو توڑنے کے لئیے ایک آسان اور سستا حل ہے
جین میرٹ, پاکستانی ہائی کمشنر لندن میں چوروں کے ساتھ کھڑی نظر آئیگی,
جین میرٹ اس جعلی ریجیم کی اہم سہولت کاروں میں سے ایک ہے, برطانیہ ہمیشہ دوغلہ رول ادا کرتے آئے ہیں!!
فیصل آباد
ٹریفک پولیس کے اہلکاروں کا نوجوان کو کمرے میں بند کرکے تشدد، نوجوان نے ٹریفک چالان پر واڈن کی ویڈیو بنانے کی کوشش کی جس پر وارڈن نے اسے کمرے میں بند کرکے تشدد کا نشانہ بنایا۔
ویڈیو تشدد کا نشانہ بننے والے نوجوان کے بھائی نے بنائی۔