Mr. @OlofBSkoog visited Pakistan but did not meet the largest political party Pakistan Tehreek-e-Insaf.
People of Pakistan feel that @EU_Commission, @EUPakistan and @RKionka has been part of the human rights violations happening in Pakistan for the last two years. Civilians openly being tried and punished in illegal Military Courts. Former Prime Minister and Chairman of the largest political party Mr. @ImranKhanPTI and hundreds of his supporters are in jails on false charges. Armed Forces and Intelligence Agencies are threatening judges, abducting civilians and suppressing the media's voice.
MELTDOWN OF THE CONSTITUTIONAL ORDER IN PAKISTAN. 👇
https://t.co/SXnhfuJ2oL…
#UndeclaredMartialLaw
#PakistanUnderMilitaryFascism
۸ فروری کے احتجاج کی تیاری میں مختلف حلقوں میں کارنر میٹنگز اور فلیش پروٹیسٹ ہورہے ہیں۔ آئندہ آنے والے دنوں میں آپ کو ان میں مزید تواتر دیکھنے کو ملے گا۔ اس کے علاوہ آئی ایس ایف او یوتھ کی ممبر سازی مہم کا بھی آغاز کردیا گیا ہے۔ گذشتہ رکنیت سازی مہم کے نتیجے میں بننے والے ۲۷ لاکھ ممبران کو فعال کرنے کے لیے ان سے رابطے اور پارٹی سطح پر ممبر شپ مہم کا بھی جلد آغاز کیا جائیگا۔ ہماری تحریک اس وقت پاکستانی قوم کی آئین و قانون کی بحالی، جمہور کی حکمرانی اور ملک کے روشن مستقبل کی اکلوتی امید ہے۔ اس لیے جہاں گراؤنڈ پر احتجاج کی تیاری جاری ہے وہیں سوشل میڈیا ایکٹویسٹس اور بیرون ملک مقیم پاکستانی یہ سوال اٹھاتے رہیں کہ #گولی_کیوں_چلائی اور اسی شدت کے ساتھ ناحق اسیران کی رہائی کے لیے اپنی آواز بلند کرتے رہیں۔ اپنے آج اور اپنی جانوں کو داؤ پر لگا کر یہ ہمارےمستقبل کے لیے نکلے تھے، ان شہیدوں اور ان اسیران کو انصاف دلانا ہمارا فرض ہے۔ گرفتار کارکنان کی رہائی کے لیے پارٹی سطح پر اور انفرادی کوششیں ہورہی ہیں۔ اسلام آباد سے گرفتار متعدد کارکنان رہا ہوچکے ہیں تاہم پنڈی ریجن سے گرفتار ہونے والے افراد آج بھی اٹک اور جہلم وغیرہ کی جیلوں میں مقید ہیں۔ ان کارکنان کے خلاف ایک ایک فرد پر ۷-۸ مقدمے درج کیے گئے ہیں۔ ان کی رہائی کی کوششوں کے ساتھ ساتھ ان کے اہل خانہ کی دلجوئی اور حوصلہ افزائی کے لیے بھی اپنے تئیں ٹیمیں تشکیل دی ہیں جو ان سے رابطے میں ہیں۔
آپ کی معلومات کے لیے بتا دوں کہ ۲۶نومبر کے قافلوں میں شریک گاڑیاں جن میں بیشتر کو یا تو رینجرز اور سیکیوریٹی فورسز نے توڑ دیا تھا یا انہیں آگ لگا دی گئی تھی، ان کی علاوہ جن گاڑیوں کو قبضے میں لیا گیا تھا ان کی واپسی کے لیے پہلے پیسے مانگے گئے۔ اور جب قانونی راستے سے ان کی واپسی کا حکم نامہ حاصل کیا گیا تو ان گاڑیوں کے پارٹس یہاں تک کہ ٹائرز تک چرا لیے گئے۔ یہ قتل و غارتگری یہ ننگی فسطائیت، یہ بدمعاشی صرف اور صرف آپ کا حوصلہ توڑنے کی کوشش ہے۔ آپ کو کبھی دہشتگرد، کبھی انتشاری، کبھی ملک دشمن کہہ کر ہر پریس کانفرنس ہر ٹاک شو میں نشانہ اسی لیے بنایا جاتا ہے کہ تمام بڑے چینلز پر اپنی اجارہ داری قائم کرکے اربوں روپے کا پراپگینڈہ اور ریاستی مشینری کا استعمال بھی آپ کے بولے اس سچ کے سامنے ہیچ ہے جس کی ترویج کے لیے نہ فالس فلیگ کرنے پڑتے ہیں، نہ چادرو چاردیواری پامال کی جاتی ہی نہ ماورائے قانون اغوا اور گرفتاریاں کی جاتی ہیں۔ ارشد شریف نے کیا خوب کہا تھا ”یہ تو آئینہ ہے، اگر اس میں آپ کی شکل بری نظر آرہی ہے تو آئینہ مت توڑیں۔ اپنے ��دوخال درست کریں“۔ جہاں غاصب مافیہ کے لیے مناسب ہوگا کہ اس تلقین پر غور کر لے (کیونکہ جبر سے جمہور کیا زیر ہونا تھا اپنے نقش مٹنے کی نوبت آگئی ہے) وہاں آپ بھی اپنی طاقت کا ادراک کریں۔ اپنا نشانہ درست اور توجہ منزل پر مرکوز رکھیں۔ سفر طویل ضرور ہوگیا ہے مگر بے منزل نہیں۔
حماس آرمی چیف محمد ضیف ابو خالد جن کو اسرائیل گزشتہ 30 سال تلاش کرتا رہا اور کئی بار قتل کرنے کے دعوے کیے
آج حماس نے خود ان کی شہادت کا اعلان کیا ہے
محمد ضیف کو 70 لاکھ سے زائد فلسطینی خراج عقیدت پیش کررہے ہیں کیوں کہ انہوں نے اپنی ساری زندگی فلسطین کی آزادی کے لیے وقف کردی تھی
@GNMadani
میں ان لوگوں کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ اپ کی غلط فہمی ہے 24 نومبر کو جو اپ نے ہمارے ساتھ کیا ہم یہ تصور نہیں کر رہے تھے۔ ہم ان اداروں کو اپنا سمجھ رہے تھے ہم اس ملک کو اپنا سمجھ رہے تھے ہم اس لیے گولی کھا کے آگئے۔
ہمیں پتہ ہے کون بھاگتا ہے اور کب بھاگتا ہے ہمیں نہ بتائے اس دفعہ انشاءاللہ تعالی جب ہم ائیں گے تو ہمیں یہ پت�� ہوگا کہ ہم نے گولیاں کھانی ہے پہلی دفعہ ہماری تیاری گولی کھانے کی نہیں نہیں تھی۔ صوبائی صدر جنید اکبر خان
مجھے عمران خان نے صوبائی صدر شادی پر ڈھول بجانے کے لیے نہیں بنایا۔ میں FIR پر تھوکتا ہوں اور FIR کروانے والوں پر بھی تھوکتا ہوں۔ جنید اکبر
@JunaidAkbarMNA#imrankhanPTI
https://t.co/xmA1G0k41M
@MoeedNj It's All things set by Europeans they set targets and kill by themselves and blamed Muslims. And if any Muslim does for his shameful act then he did a good job
ہمیں اپنے اصل دشمن کا علم ہونا چاہیے، اور وہ Deep Fake News نہیں، بلکہ Deep Fake State ہے، جو اپنے آپ کو ریاست سمجھتی ہے، مگر وہ ریاست نہیں ہے، اور وہ ہماری اسٹیبلشمنٹ ہے۔ مطیع اللہ جان
@Matiullahjan919#MatiullahJan
https://t.co/vULLQ75UUH
اگر میں غائب ہوگیا تو بحثیت صوبائی صدر ملک بند کرنے کا لائحہ عمل بتاتا ہوں شانگلہ، کوہستان، بٹگرام والے شاہراہ ریشم بند کردیں پشاور ریجن کے لوگ اٹک پل بند کردیں فاٹا والے افغانستان سے آنے والا راستہ بند کردیں اور ساوتھ ریجن موٹروے بند کردیں۔ صوبائی صدر جنید اکبر خان
عمران خان نے شادی پر ڈھول بجانے کیلیے مھجے صدر نہیں بنایا بلکہ جعلی نظام کے خاتمے کیلئے آیا ہوں۔ صوبائی صدر جنید اکبر خان
🚨🚨جنید اکبر خان نے ملک بند کرنے کا لائحہ عمل جاری کردیا
میں اگر غائب ہوگیا تو عمران خان کا حکم آتے ہی شانگلہ، بٹگرام والے شاہراہ ریشم بند کردیں
پشاور کے ملحقہ لوگ اٹک پل بند کردیں
��اٹا والے افغانستان سے آنے والا راستہ بند کردیں
ساوتھ ریجن موٹروے بند کردیں
@AzmaBokhariPMLN Edit to KSi achy bndy sy krwa liya kro photo upper hand Bandy KO hi copy paste KR Diya bechry NY .....😂😂😂😂😂 If you want my services contact me Fraud and Fake league