The convention was very great, especially talks by Prof. Abdul Rehman Makki about how Pakistan was built and how the youth have to play their role to save Pakistan. Many thanks to the organizers of the program(Lahore Youth Alliance).
@Waqaar1219
@HAMXA_1011#NazriaPakConvention
ضبط ڈرامے پر جیو کی معذرت:
ہم جیو کے شکر گزار ہیں کہ انھوں نے اس معاملے کی حساسیت کو سمجھا اور معذرت پیش کی۔
کیا یہ معذرت شرعی اور قانونی طور پر قابلِ قبول ہے؟ اس کا فیصلہ شرعی اور قانونی ادارے کریں گے۔ ہمارا مؤقف واضح ہے کہ یہ معذرت ناکافی ہے۔ ہم اپنے قانونی ماہرین سے رابطے میں ہیں اور جلد اپنی سفارشات پیش کریں گے کہ پیمرا اور پی ٹی اے کو اپنے دائرہ اختیار کے مطابق کیا کاروائی کرنی چاہیئے۔
لیکن دریں اثناء۔۔۔
جن اداکاروں، سیٹ ڈیزائینرز، ڈائریکشن اور پروڈکشن ٹیموں وغیرہ نے یہ جرم کیا ہے، ان کو جیو سے ہمیشہ کے لئیے فارغ کیا جائے۔ ان پر ہم علیحدہ سے قانونی گرفت کریں گے، ان شاء اللہ۔
اگر مذکورہ بالا لوگ جیو کے ساتھ منسلک رہتے ہیں تو پھر جیو خود بھی اسی جرم میں شریک تصور کیا جائے گا۔ ہم یہ ماننے کو تیار ہیں کہ یہ جرم جیو کی پالیسی کے مطابق نہیں بلکہ اس کے خلاف ہوا ہے، لیکن جیو نے بھی ان سب کو فارغ کر کے اس بات کا عملی مظاہرہ کرنا ہے۔
Had a pleasure of meeting brother Kohistani at the Digital Summit. He is the best story telling artist with breathtaking animations supporting his deep research.
قوم کی تعمیر اور پاکستان کی تکمیل کی فکری جنگ کے موضوع پر لاہور میڈیا ٹیم کی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد۔
قومی یکجہتی اور ملکی تعمیر کی خاطر نوجوانوں کی ذہن سازی کے لیے تربیتی ورکشاپس اور سوشل میڈیا مہم کا آغاز کیا جائے گا۔
#TimeToBuildNation#StandupForPakistan
بھارت پاکستان کے مقابلے میں عسکری، سیاسی، سفارتی اور میڈیا تمام محاذوں پر شکست کھا چکا ہے۔ پاکستان کے ساتھ پہلے معرکے میں ہی بھارت کی بس بس ہوچکی ہے اور مودی کی اصلیت اس کی قوم کے سامنے کھل کر آچکی ہے۔