اے اللہ ہمیں پتہ ہے وقت پر بارش نہ ہونا تیری ناراضگی کی وجہ ہے،ہمارے گناہ ریت کے ذرات اورپہاڑوں کی چٹانوں سے بھی زیادہ ہے،ہم توبہ کرتے ہیں۔ہمیں معاف فرما
یا اللہ! باران رحمت نازل فرما دے🤲
ہمیں اختلاف رائے کی آڑ میں نفرتوں کا قائل نہیں بلکہ تمام تر اختلافات کے باوجود ہمارے لیے ہر فرد قابل احترام ہونا چاہیے,ہمیں اپنےاندر پرندہ کی طرح عاجزی پیداکرنی ہےجوآسمان کی بلندیوں کو چھو کر بھی اپنی گردن جھکا کررکھتاہے۔
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
بحیثیت ایک ہندو ہم نے اپنے مسلمان بھائیوں کی عقیدے، آخرت نبی پاک (ص) اور ان کی مقدس عبادت گاہوں کا ہمیشہ دل سے احترام کیا ہے۔ اور ہمیشہ اپنی سیاسی سوچ اور نظریات سے بہت بہت دور رکھا ہے۔ مگر آج یہ سب کچھ دیکھ کر دل بہت افسردہ ہوا ہے۔ اللہ سب کو ہدایت دے۔
12 اکتوبر 1999 کی رات عدالتیں بیٹھی ہوتیں تو تاریخ مختلف نہ ہوتی؟ چیف جسٹس
یہ عدالت اللہ کی ذات کے سوا کسی سے نہیں ڈرتی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
#DunyaUpdates#DunyaNews
میں نےتو کبھی مکہ مدینہ نہیں دیکھاتھا،مسلمان ہونےکےبعدپہلی دفعہ گیاتوخانہ کعبہ کودیکھ کرچینخ نکل گئی تھی،روضہ رسول(ص)پرگیاتوآنکھوں سےآنسوجاری ہوگئےتھے۔یہ وہ جگہیں ہیں جہاں پہنچ کررونگٹےکھڑےہوجاتے،آج روضہ رسول پرجوکچھ ہواوہ دیکھ کےاےاللہ میں پوری امت کی طرف سےتجھ سےمعافی مانگتاہوں
پی ٹی آئی کی پوری لیڈرشپ نعوذبااللہ مسجد نبوی کی حرمت کی پامالی پر فخریہ انداز میں ٹویٹ کررہی ہے۔یہ پوری جماعت ایک ایسےفتنےکی شکل اختیار کررہی ہےجسے اقتدا�� چھن جانے کےغم میں مقامات مقدسہ کا تقدس بھی بھول گیا۔کمبختو!یہ وہ مقام ہے جہاں صحابہ کرام تک اونچی آواز میں بات نہیں کرتےتھے۔
آج مسجد نبوی میں احتجاج کی صورت میں جو حرم شریف کی پامالی کی گئی یہ بالکل اسلام میں درست نہیں ہے، اسکی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
میں اور میری فیمیلی رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بارگاہ میں درود و سلام پیش کرتے ہیں-
اور جوآپ کے در پے واقعہ پیش مسجد نبوی کے تقدس کو پامال کیا گیا اس کی مزمت کرتے ہیں-
اور جنہوں نے کیا
جن کے کہنے پہ کیا
جن کی وجہ سے کیا
ان پہ لعنت بے شمار
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور