شہروں کا حسن ان کے نظم و ضبط اور صفائی میں پوشیدہ ہے۔ اٹک میں بیوٹیفیکیشن پراجیکٹ کے ذریعے نہ صرف تاریخی مقامات کی اصل خوبصورتی بحال کی گئی ہے بلکہ جدید انفراسٹرکچر سے مقامی کاروبار اور عوام کے لیے بہترین ماحول بھی فراہم کیا گیا ہے۔ پنجاب بھر میں ایسے ترقیاتی منصوبوں کا جال بچھایا جا رہا ہے جو شہریوں کے معیار زندگی اور ماحول میں واضح بہتری لا رہے ہیں۔
مقبولیت کے خدائی دعوے خاک میں مل گئے
انبیاء علیہ السلام سے زیادہ پاپولیرٹی کے دعوے بھی ہوا ہو گئے
99 فیصد سے زیادہ مقبولیت کا بیانیہ بھی آج زمین بوس ہوگیا
اسلام آباد میں انتہائی اہم ملاقاتوں کا سلسلہ جاری!
ترکی کے ڈپٹی چیف آف جنرل سٹاف جنرل لیونت ارگن بھی اس وقت اسلام آباد میں موجود ہیں اور پاکستان نیوی کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف سے خطے کی سکیورٹی کے متعلق اہم گفتگو کی
چاروں صوبوں کے وزراء اعلیٰ کے پاس جہاز بھی ھیں اور ھیلی کاپٹرز بھی، پنجاب کو ٹارگٹ کرنا میری دانست میں سیاسی بددیانتی و بد نیتی ھے۔
وزیر اعظم نے ایک پرانے جہاز کو جو ھمارے پاس پہلے موجود تھا اسکے اندر سیٹوں کی ترتیب بدل کر استعمال میں لایا گیا۔
گالم گلوچ کرنا بہتان لگانا کتے جیسی زبان استعمال کرنا
عمران نیازی کا دیا ہوا سبق ہے چوتیا شوکت بسرا😂😅🤣🤣🤣
پٹواریو کہاں کہاں سے ڈھونڈ لیتے ہو
ویڈیو ڈھونڈاناں اور لگانا میرا کام .
اور ایک سچا پاکستانی ہونے کے نا طے مشہور کرنا آپ کا کام
جو امرن ڈو لنگڑا کا یار ہے وہ غدار ہے امرن ڈو کی من جی ٹھوک کے رکھو
امرن ڈو پاکستان کا غدار ہے
یار کونسی نسل کا ہے
یہ بد نسل کا ہے
پٹواریو کہاں کہاں سے ڈھونڈ لیتے ہو
ویڈیو ڈھونڈاناں اور لگانا میرا کام .
اور ایک سچا پاکستانی ہونے کے نا طے مشہور کرنا آپ کا کام
جو امرن ڈو لنگڑا کا یار ہے وہ غدار ہے امرن ڈو کی من جی ٹھوک کے رکھو
امرن ڈو پاکستان کا غدار ہے
اب سمجھ آئی خیبرپختونخوا کے لوگ پنجاب اسلام آباد کے ہسپتالوں میں علاج کروانے کیوں آتے ہیں اور 15 سالوں میں صوبے کا قرضہ کیسے 1000 ارب کے قریب پہنچ گیا
خیبرپختونخوا میں صرف صحت کے شعبے میں 100 ارب کی کرپشن کی گئی اور یہ باتیں تحریک انصاف کا ایم این اے ہی بتا رہا ہے اور اس کرپشن کے لئے عمران نیازی کے کزن کے لیے نیا قانون بھی بنایا گیا تاکہ اس کو کوئی پوچھنے والا نہ ہو
یہ تھا بہادر؟ جو وزیراعظم ہوتے ہوئے جنرل باجوہ کے نیچے لگا راہا، کرسی سے اتارے جانے کے بعد گلی کے گندے بچوں کی طرح ننگا کھیل شروع کر دیا اور آج اس کے فالوورز بہادری کے قصے سنا رہے ہیں کہ
ڈٹ گایا، نظام ننگا کر دیا، نہی مان راہا😜
ویڈیو دیکھ کر فیصلہ کریں۔
یہ بہادری ہے یا منافقت؟
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی میری طرف سے آپ Louis Vuitton کے جوتے پہنیں، اس پر 804 لکھ لیں، Saint Michael کی جیکٹ پہنیں، اس پر بھی 804 لکھ لیں، آپ Bentley کی گاڑی لے کر گھومیں، مجھے کوئی مسئلہ نہیں۔
لیکن یہ ضرور بتائیں
رمضان میں صوبائی خزانے سے نکالے گئے 1300 کروڑ روپے کہاں ہیں؟ تیرہ آپریشن کے نام پر نکالے گئے 400 کروڑ روپے میں سے 320 کروڑ روپے کا کوئی ریکارڈ نہیں، وہ کہاں ہیں؟ کیا سیاست آپ کے لیے کاروبار بن گئی ہے؟
جیلوں میں منشیات فروشوں سے ملنا اور انہیں تحفظ دینا، کیا یہی آپ کا کام رہ گیا ہے؟
اختیار ولی @ikhtiarwali
پہلے ہی کہا تھا ان کے لئے ان کا اپنا منہ اور زبان ہی کافی ہے ان کے آج کے بیانات کے لئے ان کے سابقہ منہ سے نکلے الفاظ ہی کافی ہیں اس بھگوڑے کے آج اور کل کے بیان سن لیں ۔۔۔۔
یوتھیے زرا نیرے نیرے ہو جائیں اور سنیں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ صرف پاکستان کا مسئلہ نہیں بلکہ کئی ممالک اس سے متاثر ہو رہے ہیں۔ کئی ممالک میں تو پیٹرول کی شدید قلت بھی دیکھنے میں آ رہی ہے، جبکہ پاکستان میں قیمتیں تو بڑھی لیکن شارٹیج کا کوئی مسئلہ سامنے نہیں آیا۔