@AsgharAli274 اس لڑکی کے منہ پر کہاں لکھا ھے کہ یہ پنجاب کی ھے ہو سکتا ھے سندھ کی ھو خیبر پختونخواہ ھو یا بلوچ ھو اور ھو سکتا ھے پاکستان کی ھو ہی نہ سکی غیر ملک کی ھو. میں باہر ک ملک میں رہتا ہوں اس معاشرہ میں ہزاروں برایاں ہوں گی مگر سب سی آچھی بات یہ ھے کہ یہ لوگ آپنے کام سے کام رکھتے ہیں.
جب آدمی کے پیٹ میں جاتی ہیں روٹیاں
پھولے نہیں بدن میں سماتی ہیں روٹیاں
آنکھیں پری رخوں سے لڑاتی ہیں روٹیاں
سینہ سپر پہ بھی ہاتھ جلاتی ہیں روٹیاں
جتنے مزے ہیں سب یہ دکھاتی ہیں روٹیاں