ہیپی برتھ ڈے میرے شہزادے لیڈر، آپ نے تاریخ رقم کردی ہے، ہمارے سر فخر سے بلند ہوگئے ہیں، آپ اکیسویں صدی کے عظیم ترین لیڈر ہیں۔ اللّٰه تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے۔ ان شاء اللّٰه بہت جلد آپ پھر سے اس ملک کی باگ ڈور سمبھالیں گے۔۔۔
#خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام
بریکنگ نیوز 🚨بزدل، ڈرپوک، غدار علی امین گنڈا پور پھر بھاگ گیا، اپنے بندے بھی ساتھ لے گیا 🔥🔥
سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کرک ٹول پلازہ سے قافلے سمیت واپس اپنی رہائشگاہ پہنچ گئے۔ علی امین گنڈا پورکو لانگ مارچ میں شرکت کے لیے گنڈی چوک پہنچنا تھا، یہ کہے کر فرار ہوگیا کہ ہم قانون ہاتھ میں نہیں لیں گے۔
بریکنگ نیوز 🚨نجم سیٹھی کا اہم ترین تجزیہ 🔥🔥
ملٹری اسٹیبلشمنٹ خان کو بہت سی آفرز دے رہی ہے، اپنے لوگ بار بار بھیج رہی ہے، پورا زور لگا رہی ہے کہیں سے عمران خان مان جائے، راضی ہو جائے، کمپرومائز کر جائیں، کچھ مطالبات سے پیچھے ہٹ جائیں۔ بعد میں جو کہیں گے ہم کریں گے۔ بس تھوڑا ہمیں وقت دیں۔ لیکن خان نے انکار کردیا ہے۔ اور میں خان صاحب کی شخصیت کو اچھی طرح سے جانتا ہوں، وہ کبھی بھی اپنے اصولوں پر کمپرومائز نہیں کریں گے۔ اپنے سارے مطالبات منوا کر نکلیں گے۔
بریکنگ نیوز 🚨دو لانگ مارچ اکھٹے شروع ہوگئے، طاقتوروں کے پسینے چھوٹ گئے 🔥🔥
ایک طرف آج پی ٹی آئی کا لانگ مارچ شروع ہونے میں صرف ایک گھنٹہ باقی رہے گیا ہے تو دوسری طرف غیرت مند، بہادر کشمیروں نے اپنا لانگ مارچ شروع کر دیا ہے۔ کشمیری طلباء اور طالبات کا ظلم اور بربریت کے خلاف بھرپور عوامی طاقت والا مارچ شروع ہوگیا ہے۔ ہم سب پاکستانی اپنے محبِ وطن کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں، انکے بھرپور حمایت کرتے ہیں۔ نکل آؤ ظالموں کے خلاف ملکر انکا مقابلہ کرتے ہیں، اپنے بنیادی حقوق ان سے واپس لیتے ہیں ل۔
تحریکِ انصاف کے سینیٹرز کو UN لے کر جانا اور بتانا کہ جی دیکھیں opposition موجود ہے، پھر یہ مذاکرات کا ڈھکوسلہ کرنا پھر محسن نقوی کا انگریزی ٹوئیٹ کرنا۔ یہ کس کو بتا رہے ہیں کہ دیکھیں ہم کوشش کر رہے ہیں لیکن کام نہیں بَن پا رہا؟
حقیقتً تو یہ کچھ نہیں کر رہے۔ سہیل آفریدی کو بھی اپنے مطالبات انگریزی میں بھی رکھنے چاہیئیں۔
انشأللہ آج گنڈی چوک لکی مروت سے ہم لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ شروع کریں گے-
آج بروز اتوار، 4 اکتوبر، دوپہر ایک بجے گنڈی چوک لکی مروت سے ٹانک، ڈیرہ اسماعیل خان، ساؤتھ وزیرستان، نارتھ وزیرستان، بنوں اور لکی مروت کے اضلاع سے تعلق رکھنے والے غیور پاکستانی لانگ مارچ کا حصہ بنیں گے۔ رات کو یہ قافلہ کرک کے قریب پہنچ کر پڑاؤ کرے گا۔
5 اکتوبر دن 12 بجے کرک کے غیور عوام ہمیں جوائن کرینگے۔ وہاں سے روانگی 12:30 بجے ہوگی اور رات کو کوہاٹ کے قریب پڑاؤ کریں گے-
6 اکتوبر کو 12 بجے کوہاٹ، ہنگو، کُرم اور اورکزئی اضلاع کے پاکستانی ہمیں جوائن کریں گے۔ کوہاٹ سے پشاور کی طرف روانگی ہوگی اور پشاور متنی کے قریب رات گزاریں گے۔
7 اکتوبر کو پشاور بڈھ بیر کے مقام سے دن 12:30 بجے روانگی ہوگی۔ بڈھ بیر کے مقام پر ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والے پاکستانی ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔ پشاور کے باقی حلقے کوہاٹ روڈ پل اور موٹروے ٹول پلازا پر ہمیں جوائن کریں گے۔ اور رات ہم چارسدہ انٹرچینج کے قریب گزاریں گے۔
8 اکتوبر کو 12:30 بجے چارسدہ انٹرچینج سے روانگی ہوگی۔ وہاں ضلع چارسدہ اور مہمند ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔
پورے خیبر پختونخوا کے لوگ 8 اکتوبر کو خیر آباد کے مقام پر اکٹھے ہونگے اور وہاں رات گزاریں گے۔ انشأللہ آگے کا لائحہ عمل وہاں پر دیا جائیگا۔
بریکنگ نیوز 🚨شہباز گل نے اہم ترین پوائنٹ اٹھا دیا 🔥🔥
جب تک عمران خان سے یہ لوگ سہیل آفریدی کی ملاقات نہیں کرواتے، خان سے ڈریکشن نہیں ملتی، تب تک لانگ مارچ غلطی سے بھی موخر نہ کرنا۔ کیونکہ یہ لوگ مزاکرات کے نام پر کئی مرتبہ دھوکہ کرچکے ہیں۔ لبیک کے ساتھ انہوں نے گیم کھیلی، کشمیریوں کو دھوکہ دیا، ڈی چوک میں ہمیں دھوک دیا. لہزا انکے ٹریپ میں نہ پھنس جانا، اپنے مطالبات سارے منوا کر اگلی چیز کرنا.
🚨🚨 بریکینگ نیوز : شہزاد اکبر نے اندر کی خبر بتادی ۔!!!🔥🔥🛑🛑
نون لیگ کے ایک سینیئر وزیر نے مجھے بتایا کہ ۔ خیبرپختونخواہ سے سہیل آفریدی لاکھ بندہ بھی لے کر اٹک پل پہنچ گیا ۔ تو ان کی کانپیں ٹانگنا شروع ہو جائینگی ۔ ان کی حالت بہت پتلی ہے ۔ کُچھ رپورٹس آئی ہے ۔ جس کی وجہ سے ڈاؤٹ پیدا ہو گیا تھا ایمرجنسی لگانے کے اوپر ۔ رپورٹس یہ کہتی ہیں, کہ اگر آپ خیبرپختونخواہ میں ایمرجنسی لگائیں گے, پی ٹی آئی کو سسٹم سے باہر کرینگے ۔ تو آخری جو آپکا ایک دھاگا باندھا ہوا ہے عوام کے ساتھ وہ بھی ختم ہو جائے گا ۔🔥🔥🚨
بریکنگ نیوز 🚨عادل راجہ کا بڑا انکشاف، سہیل آفریدی کو خبردار کردیا 🔥🔥
میرے باوثوق ذرائع نے خبر دی ہے کہ عمران خان سے کوئی ملاقات نہیں کروائی جائے گی، اور نہ ہی عمران خان کی بہنوں کو رہا کیا جائے گا۔ سب ڈرامہ کیا جارہا ہے۔ کسی بھی معاہدے پر عملدرآمد نہیں کیا جائے گا۔ سہیل آفریدی کو ہوشیار رہنا ہوگا۔ ملٹری اسٹبلشبری طرح سے پھنس چکی ہے، اسکا بھرپور فائدہ اٹھا لو، پھر موقع نہیں ملے گا۔ عمران خان سے ملاقات اولین ترجیح ہونی چاہیے۔ اور یہ چیز چوبیس گھنٹوں کے اندر اندر ہوسکتی ہے۔ پیچھے مت ہٹنا۔ پریشر بنائے رکھو۔ اپنے سارے مطالبات منوا کر، بعد میں لانگ مارچ کے مستقبل کا فیصلہ کرنا۔
@anishakhanpti محترم جناب وزیراعلی کےپی سہیل آفریدی صاحب!
یہ4کروڑ آپکے پیارے لوگوں نے الحمدللہ آپ پر اتحماد و بھروسہ کرکے اپنےخون پسینےکی کمائی میں سےنکال کر آپکو دیےہیں
یہ آپکے پاس امانت ہیں
اللہ کی خاطر انکا بھروسہ مت توریئے گا
اورعمران خان سے ہمیشہ مخلص رہیے گا
🚨🚨 بریکینگ نیوز :
صدیق جان کیمطابق, پی ٹی آئی کے کور کمیٹی اجلاس میں 60 پرسنٹ لوگ ایسے تھے ۔ جو لانگ مارچ کرنے کی مخالف کر رہے تھے ۔لیکن جب سہیل آفریدی آئے تو اُنہوں نے سب کو تُن کر رکھ دیا ۔ جس کے بعد کچھ لوگوں نے کہا کہ اگر لانگ مارچ ہر صورت کرنا ہی ہے, تو پھر ہم بھی تیار ہیں ۔!!🔥
امید لگاتے گھبراہٹ سی بھی ہوتی ہے لیکن سہیل آفریدی جس راستے پہ چل رہا ہے ، اس راستے پہ اس کے بعد مصیبتیں ہی ہیں، ٹاؤٹوں کے جرنیلی بیانیے کے پراپیگینڈے تو چھوٹی بات ہے۔اُس کی عزت تار تار کرنے کی کوشش کریں گے، غلیظ ترین الزامات بھی لگیں گے، اس کے قریبی دھوکہ بھی دیں گے، اور ہو سکتا ہے اس کی قیمت خون سے ادا کرنی پڑے۔
سہیل پہ اپنے گھر والوں کا بوجھ ہے،
سہیل پہ اپنے خاندان اور احباب کا بوجھ ہے،
سہیل پہ اپنے آفریدی قبیلے کا بوجھ ہے،
سہیل پہ اپنی پختون نسل کا بوجھ ہے،
سہیل پہ اپنی پاکستانی قوم کا بوجھ ہے،
سہیل پہ تاریخ کا بوجھ ہے۔
علی امین کی مارچ کے وقت کبھی اس کی ذات پہ جرنیلی ٹاؤٹوں کےاس طرح کے پراپیگینڈے کیوں نہیں ہوئے؟
علی امین کی مارچ کے وقت اتنی تعداد میں کنٹینر کیوں نہیں لگے؟
علی امین کی مارچ کے وقت 60 ہزار سیکورٹی فورس کیوں نہیں لگائی گئی؟
علی امین کی مارچ کے وقت کور کمانڈروں کی میٹنگ سے ایسی دھمکیاں کیوں نہیں آئیں؟
اُس وقت کور کمیٹی کی میٹنگ میں علی امین کو کسی نے کیوں نہیں دھمکایا؟
ٹیپو کا سانحہ صرف اس کی موت تھی، بہادر شاہ ظفر کا سانحہ اس کی زندگی، ٹیپو تلوار سے اور بہادر چاہ ظفر الفاظ سے مرا۔ ٹیپو نے آزادی کے لیئے موت قبول کی اور بہادر شاہ ظفر نے غلام تاج کے لیئے زندگی۔ ٹیپو کی موت طاقت کے خلاف مزاحمت بن گئی اور بہادر شاہ ظفر ایک ڈوبتی سلطنت کا مرثیہ۔
ایک خون کے آخری قطرے تک لڑا اور دوسرا خون کے آخری قطرے تک رویا۔