قابل تشویش بات 🚨👇
20 فروری سے 28 فروری تک عالمی مارکیٹ میں کروڈ آئل کی قیمت تھی 72 ڈالر فی بیرل۔
اج اس وقت 74 ڈالر فی بیرل ہے۔
لیکن اس وقت پٹرول تھا 258 روپے، اج پٹرول ہے 333 روپے۔
اس وقت ڈیزل تھا تقریباً 275 روپے، اج ڈیزل ہے 383 روپے۔
تو ہمیں یہ کوئی سائنس بتائے نا کہ جب عالمی مارکیٹ میں قیمتیں واپس اسی جگہ پر آ گئی ہیں، تو یہ ہم سے کیا وصول کر رہے ہیں آپ؟
اور صرف لیوی نہیں ہے، طرح طرح کے ٹیکسز اس میں شامل کیے ہوئے ہیں۔ ایکس ریفائنری قیمت بالکل تھوڑی ہوتی ہے اور یہ ہم پر اتنا امپوز کر دیتے ہیں جس کا اثر زندگی کے ہر شعبے پر ہوتا ہے۔
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا
لیکن پاکستان میں قیمتیں بڑھ رہی ہیں
تجربہ کار ٹیم کہاں مر گئی ہے
100 ڈالر فی بیرل پر پٹرول 311 روپے اور
78 ڈالر پر 337 روپے
ان ظالم حکمرانوں نے عوام کا خون چوسنے کی قسم کھا رکھی ہے
Unprecedented … can’t remember any Pakistan bowler dropped after getting eight wickets… barring any fitness issues… dropping Abbas on the pretence of spinning conditions boggles mind… that too on a 0-1 deficit! #Pakistancricket whether it’s a bold decision or bland, wait
Babar wasted three years of Abbas’s career under his captaincy. Then Shan brought him back, he performed really well, and Babar again dropped the player who had the best bowling average in the history of Pakistan Test cricket.
Shame on 🔔🔔
ایک دعویٰ یہ بھی کہ نون کے علاوہ معیشت کون سنبھال سکتا ہے ؟
بڑا حوصلہ چاہیے ایسی چول مارنے کو او بھائی کونسی معیشت ؟
آئی ایم ایف معیشت چلا رہی وہی بجٹ بنا دیتی ان کا لایا وزیر خزانہ وہ نافذ کر دیتا نون لیگ بطور جماعت اس پر ٹھپہ لگا دیتی نون کا معیشت میں اتنا ہی حصہ جس میں وہ اپنی الیٹ کلاس کے لئے سہولیات لے لیتی وزیروں مشیروں کی تنخواہ مراعات بڑھا لیتی عوام کو تو ایک روپیہ یونٹ بجلی سستی دینی ہو تو کہتے آئی ایم ایف سے اجازت لینے کی کوشش کریں گے
جب سب آئی ایم ایف اور اورنگزیب نے کرنا تو کیا فرق پڑتا اوپر شہباز بیٹھا یا عمران ؟ عوام کے ساتھ تو شاریرک شوشن ہی ہونا ہے
اچھا محسن نقوی کی تقریر دوبارہ غور سے سنی مجھے تو اس کی بات کا سو فیصد یقین ہو گیا کہ سسٹم مکمل فیل ہے خود نقوی صاحب فرما رہے تین سال کی سیاسی زندگی میں یہ میرئ پہلی سیاسی تقریر ہے
مطلب آپ تین سال کی سیاست میں بغیر سیاسی تقریر کئے پنجاب کے وزیراعلئ پھر مرکز میں وزیر داخلہ پھر چیئرمین پی سی بی بھی لگ گے اب اس سے زیادہ سسٹم کے ناقص ہونے کی کیا گواہی ہو سکتی ہے ؟
🚨🚨سسٹم بچانے کے لئے شہباز حکومت کی بہت بڑی قربانی
مبارک ہو پیٹرول پورا 12 پیسے سستا ہوا جبکہ ڈیزل پر تو صدی کا سب سے بڑا رلیف 66 پیسے سستا کیا گیا ہے
آپ کو اتنے بڑے رلیف پر شہباز شریف کو فرشی سلام کرنا چاہیے
بارہ دن میں ڈیزل 68 روپے مہنگا ہو چکا ہے جبکہ اس دوران عالمی منڈی میں پندرہ فیصد سے زیادہ تیل کی قیمت گری ہے
اب آپ مجھے بتائیں شہباز حکومت اور اس بندوبست میں عوام کے لیے کیا ہے کہ وہ اس کے لئے فکر مند ہوں ؟
قرضوں پر چلتی فارن پالیسی ، سستا تیل مہنگا ترین بیچ کر بجلی گیس بلوں پر ہزار طرح کے ٹیکس لگا کر بھی ہماری معیشت اسی پر ٹکی کہ اس سے قرض لے لیا اس سے بخشش کروا لی
کہاں جا رہا ہے یہ پیسہ عوام تک اس کے ثمرات کیوں نہی پہنچ رہے
روزانہ عالمی منڈی میں سستے ہوئے پیٹرول کو روزانہ شہباز حکومت مہنگا کرتی ہے اب ایسی لعنتی حکومت اور نظام کو بچانے میں عوام کی کیا خواہش ہو گی
جب عوام خود مہنگائی میں ڈوب گئی تو حکومت جائے بھاڑ میں
🚨فرعون ثانی شہباز شریف نے عالمی منڈی میں سستا ہونے کے باوجود پیٹرول مہنگا کر دیا ہے
ڈیزل تین روپے مہنگا، قیمت 393 روپے 4 پیسے فی لیٹر ہو گیا
پیٹرول دو روپے مہنگا، قیمت 336 روپے 15 پیسے ہو گئی
شہباز شریف کی حکومت جس دن ختم ہو گی عوام جشن منائے گی یہ کل کی جاتی آج دفان ہو جائے
اسد قیصر نے پہلے بنی گالہ میں ستر اسی کروڑ کا فارم ہاوس بنایا اب لندن میں ولا بنا لیا ہے زیادہ پرانی بات نہی جب یہ سکوٹر پر پھرتے تھے
پاکستان میں ہر انقلابی تحریک سے منسلک لوگ کچھ عرصہ بعد اتنے ہی امیر ہو جاتے ہیں سب سیاستدان ترقی کر رہے ملک البتہ ڈوب رہا