@RShahzaddk یہ آپ تمسخر PTI کا نہیں بلکہ پاکستانی قوم کا اڑا رہے ہیں کیونکہ یہاں کسی بھی cause کے لیے قوم سڑکوں پہ جمع نہیں ہوتی یہاں تک کہ petrol cause کے لیے بھی کوئی نہیں نکلا ۔
@enkidureborn اسکی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ پختون عوام کو engage کرنے کے لیے انکا local issue ہی highlight کیا جا رہا ہے تاکہ وہ most relevent رہیں اور میرے خیال سے بہت ضروری بھی ہے بلکہ masterplan معلوم ہوتا ہے۔
@RashdiSuleman میں بھی آپ کی طرح محب وطن ہوں فوج کے خلاف نہیں لیکن پالیسیوں کے خلاف ہوں سیاسی جماعتوں کی پالیسی سے بھی اختلاف ہے ، ایسے بندے کا متعصب معاشرے میں رہنا ناممکن ہے
@yasminkhalid1 آپ کے ذہن کے اشکال بالکل درست ہیں کیونکہ جس طرح مسلمانوں نے قرآن کو پیش کیا کہ یہ عالمگیر سائنسی کتاب ہے ہر چیز اس میں ہے تو اس طرح کے سوال پیدا ہو ہی جاتے ہیں ، بہرحال سیدھی بات تو یہ ہے کہ قرآن کے ڈائریکٹ مخاطبین تھے ہی عرب اور موضوع اخلاقی ہدایت تھی جو آفاقی تھی۔
یہ لاکھوں کا مجمہ سن رہا ہے نہ ہم پاکستان کے خلاف ہیں نہ پاکستانی عوام کے خلاف،اور نہ ہی فوج کے خلاف ہیں، یہ لاکھوں کی تعداد میں مظاہرین سن رہے ہیں عمر نزیر کشمیری کا راولاکوٹ میں مظاہرین سے خطاب
نظریے دو ہی ہیں ایک آل پارٹیز حریت کانفرنس کے سید علی گیلانی کا بھارت کی قید میں رہ کے، مظالم برداشت کر کے نظریہ اور نعرہ ہے کہ “ہم پاکستانی ہیں، پاکستان ہمارا ہے” اور “کشمیر بنے گا پاکستان” ۔۔۔ دوسری طرف تمام مراعات اور عیاشیوں کے ساتھ کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے شوکت نواز میر کا پاکستان مخالف نعرہ اور گروہ ہے ۔۔۔ یہ آپکی مرضی ہے کہ آپ کس کے ساتھ جاتے ہیں۔ میں شوکت میر کو سید علی گیلانی کے جوتے کی مٹی کے برابر بھی نہیں سمجھتا۔۔۔
آپ کس کے ساتھ ہیں؟
@pakistanwalli I highly appreciate your veiws regarding pakistani politics and international issues , low iq blind political supporters can't afford unbiased rational comments , same problem here with all unbiased folks . Stay blessed
@Badass1ZQ1 یہاں vulgar content بنانے والے دیں پہ فتوے دے رہے ہیں اور مفتی حضرات vulgar content کو دینی رخ سے بیان کر کے ویوز لے رہے ہیں آوے کا آوا ہی بگڑ چکا ہے۔