محمد رضوان اصل King 👑 ثابت ہوئے 🔥
محمد رضوان نے کنگ چارلس سے ملاقات سے انکار کر دیا، یہ بہت بڑی بات ہے!!
جہاں پر محسن نقوی اور بابر اعظم سمیت سب ہاتھ باندھ کر کنگ چارلس کے آگے کھڑے رہے، وہاں پر محمد رضوان نے king کے ملاقات سے انکار کر دیا!!
شہربانو کی فیملی کے ساتھ پنجاب حکومت تعصب کی نگاہ سے دیکھتے ہیں,
شہربانو کی فیملی کے خلاف پنجاب کے سارے ادارے ایک پیج پر ہے,
🛑شہربانو کے لیے آواز اٹھائیں
جناب فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب ۔۔آئی ایس آئی چیف عاصم ملک صاحب @OfficialDGISPR ۔۔میری فیملی کو لگاتار وکٹمائز کیا جا رہا ہے زمین کی شراکت جیسے معاملات میں کہا جاتا ہے کہ چیف سیکرٹری @CS_Punjab کے بھانجے ڈاکٹر مختار بھرتھ اور ائی ایس ائی کی طرف سے حکم ہے کہ اپ کا کام نہیں کرنا ۔۔۔اے ڈی سی آر خاور بشیر صاحب تحصیلدار کو ۔۔اے سی بھلوال کو اور ریونیو آفیسر کو فون کر کے اپنی من پسند رپورٹ بنانے کا کہتے ہیں جو پہلے بالکل قانون کے حساب سے رپورٹ بنی ہوی تھی اس کو تبدیل کرنے کا کہتے ہیں اور اے سی بھلوال وحید حسن گوندل مکمل معاونت کر رہے ہیں ان کو اے ڈی سی آر صاحب اپنی مرضی کی سفارشات بنانے کا حکم کیوں دے رہے ہیں؟؟ ۔۔۔ اے ڈی سی آر صاحب نے ہی اشتراک کا کیس فائنل کرنا ہے تو اگر وہ ہی پارٹی بن چکے ہیں تو انصاف کون دے گا ؟؟
سر کیا اب جائیداد کے معاملات شادی بیاہ اور کفن دفن میں بھی آپ لوگوں کا نام استعمال ہوگا ؟؟ سر میری وجہ سے میری فیملی پر ظلم بند کروایا جائے اور جن لوگوں نے پیسے لیے ہیں اور پیسے بھی ہزاروں میں نہیں لاکھوں میں لیے ہیں ان کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے اور پتہ چلایا جائے کہاں پر کتنا پیسہ چل رہا ہے ائی ایس ائی کے نام پر اور نون لیگ کے نام پر❗
Shame on PCB for making such pathetic allegations against Rizwan, if you pick top 50 cricketers from Pakistan Muhammad Rizwan will be most disciplined and hardworking player on and off the field, you can drop him for his performance but taking disciplinary action against him is just a joke.
One thing even Rizwan’s die-hard haters can’t blame him for is discipline. He plays with absolute dedication. We have far more talented players than him, but they lack even 10% of his dedication. The board should find a better excuse to punish Rizwan.
لوگ سب بھول جاتے ہیں آپ کی پرفارمنس ۔ آپ کی کمٹمنٹ ۔ آپ کی حب الوطنی ۔ تھوڑا سا برا وقت اور پرفارمنس خراب کیا ہوئی ساری توپوں کا رخ محمد رضوان کی طرف ہوگیا ۔ محمد رضوان کے ساتھ اختیار کیا جانے والا رویہ افسوس ناک ہے
یہ ویڈیو کسی نے بھیجی، میں سوچ میں پڑ گیا!
عمران خان کے وزیر اعلیٰ اور عہدیداروں کی سادگی کا اندازہ لگائیں!
ایک وزیر اعلیٰ اور کابینہ اراکین کا کھانا دیکھیں، سادہ 1 یا 2 ڈش سامنے پڑی ہیں، سلاد میں صرف کھیرا اور پانی سامنے پڑا دیکھا جا سکتا ہے۔
اب سوچیں، اگر ان کی جگہ مریم نواز یا بلاول بھٹو ہوتے تو ان کا کھانا اور کھانے کی جگہ عالی شان ہوتی۔ ان کے کھانے میں بیٹر (بٹیر)، مچھلی اور ہرن کا گوشت ہوتا، 5 سے 6 قسم کے سلاد ہوتے اور ساتھ میں باربی کیو بن رہا ہوتا۔
عمران خان کی پارٹی عام لوگوں کی پارٹی ہے، نوجوانوں کی پارٹی ہے، املا درست کرے بس۔
اسلیے میں PTI کو دل و جان سے سپورٹ کرتا ہوں!
اسلیے 90 فیصد عوام PTI ہو سپورٹ کر رہے ہیں ❤️