سنیں حامد میر نے بھی بلاول زرداری کا پوسٹ مارٹم کر دیا ،😂
پہلے اسٹیبلشمنٹ کی گود میں بیٹھ کر گورنر راج لگانے میں سب سے آگے ہوتے اور آج بھی تحریک انصاف اور فضل الرحمان کے خلاف اپکا گورنر فیصل کریم کنڈی کاروائیاں کرنے میں سب سے آگے چل رہا ہے
🚨 فلپائن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا شاندار استقبال
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا فلپائن پہنچنے پر سرخ قالین بچھا کر پرتپاک استقبال کیا گیا، جہاں وہ فلپائن کے صدر سے ملاقات کر رہے ہیں
گھروں کے اندر گولیاں چلانا آخر کون سا انصاف ہے؟ گھروں کا تقدس، ماؤں کی دعائیں، بچوں کا تحفظ اور خاندانوں کا سکون بھی کوئی معنی رکھتا ہے یا نہیں؟💔💔
آخر مانگا ہی کیا تھا؟ صرف اپنے بنیادی حقوق، عزت، امن اور انصاف! مگر بدلے میں کیا ملا؟ گولیاں، بارود،
القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت شروع ہوگئی ہے، جسٹس ڈوگر نے ریمارکس دیے ہیں کہ
آسمان ٹوٹ پڑتا ہے تو ٹوٹ پڑے آپ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی القادر ٹرسٹ کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر دلائل کا آغاز کریں !!
جج صاحب جتنی آپ کو جلدی ہے امید ہے آپ اتنی ہی جلدی انصاف کریں گے
اگر اربوں روپے لے کر 26ویں آئینی ترمیم کو ووٹ دینے والے مبارک زیب خان غدار ہیں پھر عمران خان کی مرضی کے خلاف 28ویں ترمیم کو ووٹ دینے کا نعرہ لگانے والی مشال یوسفزئی کیوں نہیں ؟
عمران خان کو ہرایا نہیں جا سکتا۔!!🔥
جنرلز عمران خان سے تنگ ہیں, اور کہتے ہیں کہ اس شخص کو دبایا نہیں جا سکتا ۔ یہ کنٹرول نہیں ہوتا ۔ اسے قابو کرنا بہت مشکل ہے ۔ یہ پھسل جاتا ہے ۔ جو جنرلز گالیاں نہیں دیتے ۔وہ بھی یہی کہتے ہیں, کہ اسے کنٹرول کرنا ممکن نہیں ہے , ۔ عادل راجہ !
دیر آے درست آے۔
بلاول نے جو آج تقریر کی ہے سچ یہی ہے بیشک اس بات کو دو سال لگے ہیں۔ عمران خان ایک سیاسی حقیقت ہے یہ ملک نہیں چل سکتا اس کے بغیر۔ پی ٹی آی کی سیٹیں چھینی گئیں۔
🚨🇺🇸🇯🇵 ٹرمپ کا چین کے بجائے جاپان میں طیارے کو ایندھن بھروانے کا فیصلہ
اطلاعات کے مطابق، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین میں طیارے کو ایندن بھروانے کے بجائے جاپان میں رکنے کا فیصلہ کیا
سیکیورٹی کو اولین ترجیح
آئینی عدالت تاریخی اچیومنٹ ہے،یہ بہت بڑی کامیابی ہے۔
بلاول بھٹو زرداری چند ماہ قبل تک 27 ویں ترمیم کا کریڈٹ لے رہے تھے۔ سر Brute Majority آپ نے دلوائی تھی۔
🚨🚨 بریکینگ نیوز : جنرلز پر امریکہ میں پابندیاں لگنے جا رہی ہیں ۔ عادل راجہ کا بڑا دعویٰ!!!🔥🛑
ٹرمپ کو عاصم منیر کو اپنا فیورٹ فیلڈ مارشل کہنا مہنگا پڑ گیا ۔ جنرلز پر امریکہ میں پابندیاں لگنے جا رہی ہیں ۔ ڈیموکریٹس نے گزشتہ سال جو بل پیش کیا تھا, وہ دوبارہ ٹیبل پر آ سکتا ہے ،۔ عادل راجہ 🔥🚨
راولاکوٹ سے غیرت مند پولیس افیسر کی ایک ویڈیو سامنے ائی ہے جس میں حکومت وقت کو وہ مخاطب ہو کے کہہ رہا ہے ریاست کے اندر ظلم بند کرو عوامی مطالبات پورے کرو اس کی شاید نوکری چلی گئی ہو لیکن سلام ہے اس غیرت مند پولیس افیسر کو ✌️❤️
کسی نے پہاڑ کے کنارے سے نیچے ایک بہت بڑی سلائیڈ بنا دی، اور بظاہر یہ فیصلہ کیا کہ گرنے سے بچانے کے لیے لگائی گئی وہ ننھی سی حفاظتی رکاوٹیں لوگوں کو موت کے منہ میں جانے سے روکنے کے لیے کافی ہیں 🥺
@MarioNawfal
آپکو سب کچھ یاد آئے گا۔ بلاول صاحب۔ چلیں آپکو احساس ہونا شروع ہو گیا۔ آج تو عمران خان کی باتیں بھی یاد آ رہی ہیں۔ کیڑے مکوڑے والی بات دہرا رہے ہیں۔ ابھی تو آپ اور روئیں گے۔ ابھی پارٹی شروع ہوئی ہے۔ آپ نے اپنی تباہی کی بنیاد خود رکھی۔
پنجاب کے شہر صادق آباد میں حکومتی جماعت پیپلزپارٹی کو تو اس جلسے کی اجازت ہے لیکن حقیقی اپوزیشن کو پانچ لوگ بھی جمع کرنے کی اجازت نہیں ہے ، پیپلزپارٹی کو اپوزیشن جماعت دکھانے کے لیے نئے ڈراموں کا آغاز ۔۔۔۔
بریکنگ نیوز
آج کنیسٹ کے سپیکر کا انتخاب تھا۔ بنجمن نیتن یاہو کا امیدوار ہار گیا۔
گاڈی آئزنکوٹ کا امیدوار عرب اتحاد کی مدد سے 120 کی پارلیمنٹ میں 66 ووٹ لے کر کامیاب ہوگیا۔
ابھی نیتین یاہو نے عبرانی زبان میں ٹویٹ کیا ہے اور کہا کہ وہ "دہشتگردوں کے سپورٹرز" یعنی عرب جماعتوں کی مدد سے بننے والے سپیکر کو سپیکر نہيں مانتا۔ اور آئزنکوٹ، نفتالی بینٹ اور اویگڈور لائبیرمین دہشتگردوں کا ساتھی کہہ دیا۔
نیتین کے وزیر اعظم رہنے کے دروازے بند ہو رہے ہیں۔ اس لئے اس بات کا خطرہ بڑھ گیا ہے وہ ایران کے نام پر فالس فلیگ آپریشن کرے اور جنگ شروع کر دے۔