السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
اگر آپ حق اور سچ کی لڑائی میں عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں تو ہمارا ساتھ دیں خان صاحب اور پاکستان کی آزادی اور خودمختاری کے لیے آواز بلند کرنے میں ہمارا ساتھ دیں
ٹیم
@LegacyLeavers_
جوائن کرنے کےلئے کمنٹ میں yes لکھیں
@Malik_Rizwank
السلام وعليكم ورحمت اللہ وبرکاتہ
🌹 صبح بخیر زندگی🌹
یا رب! جو پریشان ہیں اُن کی پریشانیاں دور فرما
جو بیمار ہیں اُنہیں شفا عطا فرما
یا رب ! جو دل ٹوٹے ہوئے ہیں اُنہیں سکون نصیب فرما،
اور ہمیں ہر حال میں صبر اور شکر کی توفیق عطا فرما
ہمارے گناہوں کو معاف فرما
اور ہمیں سیدھے راستے پر قائم رکھ
ہماری ہر جائز دعا کو قبول فرما
آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲
پوسٹ اچھی لگے تو فالو لائیک ریپوسٹ کیجئے 🌹
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
اگر آپ حق اور سچ کی لڑائی میں عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں تو ہمارا ساتھ دیں خان صاحب اور پاکستان کی آزادی اور خودمختاری کے لیے آواز بلند کرنے میں ہمارا ساتھ دیں
ٹیم
@Legacy_Leavers_
جوائن کرنے کے لیے کمنٹ میں yes لکھیں
Happy Birthday @ZarneshKhan5 🎉✨
Wishing you endless happiness, good health, and great success in life.
May your days be filled with smiles, laughter, and unforgettable moments.
Keep shining and stay amazing 🌟
#HappyBirthday
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
اگر آپ حق اور سچ کی لڑائی میں عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں تو ہمارا ساتھ دیں خان صاحب اور پاکستان کی آزادی اور خودمختاری کے لیے آواز بلند کرنے میں ہمارا ساتھ دیں
ٹیم
@Legacy_Leavers_
جوائن کرنے کے لیے کمنٹ میں yes لکھیں
@Nadii_Here ہم بھی بڑے عجیب لوگ ہیں…
دل ٹوٹ جائے تو شاعری شروع،
اور WiFi بند ہو جائے تو قیامت شروع 😒😂
زندگی میں اصل درد وہ نہیں
جو محبت میں ملا ہو…
اصل درد تو تب ہوتا ہے
جب ویڈیو 99% پر آ کر رک جائے 📶💔
یہ لو میسنی مل گئی پوسٹ 😂
السلام علیکم
صبح بخیر دوستوں
آپ سبکو سلام کرنے کیلئے ہی اج جلدی اٹھی تھی 🫣😂
کوئ نا پوچھے جلدی کیوں اٹھ گئ 😴 کیونکہ میں پھر سے سونے لگی ہوں 😴
#نادی_شرارتی_سی