Millions of Muslims many of whom knew they were never going to be able to migrate to Pakistan, gave unthinkable sacrifices of blood and honor to make this Medina e Sani Pakistan. 🇵🇰
https://t.co/1V33j31gzu
تجھ پر فرض عائد ہوتا ہے کہ بھائی چارے اور محبت کے رشتوں میں پرو کر ایک بار پھر انسانی برادری کو گروہی تقسیم سے نجات دلائے ۔
اور ان میں اتفاق و اتحاد کی ایسی فضا قائم کر دے کہ وہ ہر طرح کی نفرتوں اور رقابتوں کو چھوڑ کر ہمیشہ کے لیے ایک ہو جائے ۔
ہوس نے کر دیا ہے ٹکڑے ٹکڑے نوعِ انساں کو
اُخُوّت کا بیاں ہو جا، محبّت کی زباں ہو جا
معانی:
ہوس: لالچ ۔
ٹکڑ ے ٹکڑے کرنا: قوموں اور قبیلوں میں تقسیم کر دینا ۔
نوعِ انساں : مراد تمام انسان، انسانوں کی جماعت ۔
اخوت کا بیاں ہو جا: بھائی چارے کا درس دینے والا بن جا ۔
محبت کی زباں : باہمی اتفاق و محبت کا پیغام ۔
تشریح:
اس وقت کیفیت یہ ہے کہ لالچ اور خواہشاتِ بد نے انسان کو ذاتوں ، قبیلوں اور دیگر گروہوں میں تقسیم کر کے رکھ دیا ہے ۔
گفتند جہان ما آیا بتو می سازد؟
گفتم کہ نمی سازد! گفتند کہ برہم زن!
میرے رب نے مجھ سے پوچھا کہ میری دنیا تمہیں پسند آئی؟
میں نے کہا نہیں پسند آئی۔
تو رب نے کہا، پھر ہمت کرو اور بدل دو۔۔
بابا اقبال کا مرد آزاد اس قدر دلیر و پراسرار ہے کہ غلاموں پر دہشت سی طاری ہو جاتی ہے۔
اگر تو بھی شاہین کی طرح پختہ دم ہو جائے تو تجھے بھی اپنی زندگی میں کبھی گرنے کا خطرہ نہ ہو۔
اسرار پیدا - ضربِ کلیم— شاعر مشرق ، مصور پاکستان ، مفکر پاکستان ، حکیم الااُمت علامہ ڈاکٹر سر محمد اِقبالؔ
اس قوم کو شمشیر کی حاجت نہیں رہتی
ہو جس کے جوانوں کی خودی صورتِ فولاد
ناچیز جہانِ مہ و پرویں تیرے آگے
دو عالم مجبور ہے تو عالم آزاد
موجوں کی تپش کیا ہے؟ فقط ذوقِ طلب ہے
پنہاں جو صدف میں ہے وہ دولت ہے خداداد
شاہیں کبھی پرواز سے تھک کر نہیں گرتا
پُردم ہے اگر تو، تو نہیں خطرہ افتاد
یہ حاصل ہو جائے تو خدا کی رحمت کسی کو مایوس نہیں کرتی۔
٭ شاہین کی طرح اڑنے کی ایسی مشق کر لینی چاہیئے کہ تھک کر گرنے کی نوبت نہ آئے کیونکہ باقی سبھی پرندے تھوڑا اڑنے کے بعد تھک جاتے ہیں اور کہیں دم لینے بیٹھ جاتے ہیں لیکن شاہین انتھک اڑتا ہے۔
اے خاک کے پتلے دیکھ تجھے اپنی لگاتار کوشش کا انعام کیا ملا ہے؟
(تو جوش جہاد سے کام لے کر اس دنیا کو فردوس سے بڑھ کر بنا سکتا ہے اور صاحبِ بقا بھی بن سکتا ہے)۔
شارح: پروفیسر حمیداللہ ہاشمی
#reward#lives#you#care
خورشید جہاں تاب کی ضو تیرے شرر میں
آباد ہے اک تازہ جہاں تیرے ہُنر میں
جچتے نہیں بخشے ہوئے فردوس نظر میں
جنّت تری پنہاں ہے ترے خُونِ جگر میں
اے پیکرِ گِل کوششِ پیہم کی جزا دیکھ!
— شاعر مشرق ، مصور پاکستان ، مفکر پاکستان ، حکیم الااُمت علامہ ڈاکٹر سر محمد اِقبال
شرح: تیرے دل کی چنگاری میں دنیا کو روشن کرنے
والے سورج کی چمک دمک ہے۔
تجھے وہ ہنر عطا کیا ہے جو نیا جہان پیدا کر سکتا ہے۔ تیرے غیرت و حمیت بخشی ہوئی جنتیں پسند نہیں کرتی۔ تیری محنت اور مشقت (خون جگر) میں نئی جنت چھپی ہوئی ہے۔
#spark#sun#world#heaven#life#blood
ہمارے بڑوں نے پاکستان بناتے وقت جو خواب دیکھا تھا ابھی اس خواب کو سمجھنے والے بھی پیدا نہیں ہوئے۔۔۔
جس قوم نے "شاہین شہ لولاک" بننا تھا، وہ خوار ہو گئی تارک قرآن ہو کر۔۔۔
پاکستان کا سیاسی اور تعلیمی نظام صرف بےشرم غلام پیدا کر سکتا ہے، مرد آزاد نہیں۔۔
— @BTPakistan
@BTPakistan تمہیں تو وسعت افلاک میں تکبیر مسلسل کے لیے پیدا کیا گیا تھا۔ تم پیوستہ زمین پہ تسبیح ومناجات ہی کرتے رہ گئے
@BTPakistan
— دفاعی تجز یھ نگار ،پاکستانی فکر، حکیم الااُمت، فکر اِقبال، سید زید زمان حامد
https://t.co/kLA7IYP30g
تم سے تو لیا جانا تھا کام دنیا کی امامت کا
تم کہاں اندیشہ سود و زیاں میں پھنس گئے
اس حقیقت کو تم نے کیوں فراموش کر دیا کہ
ہے کبھی جاں اور کبھی تسلیم جاں ہے زندگی
— دفاعی تجز یھ نگار ،پاکستانی فکر، حکیم الااُمت، فکر اِقبال، سید زید زمان حامد
@BTPakistan
تم سے تو لیا جانا تھا کام دنیا کی امامت کا
تم کہاں اندیشہ سود و زیاں میں پھنس گئے
اس حقیقت کو تم نے کیوں فراموش کر دیا کہ
ہے کبھی جاں اور کبھی تسلیم جاں ہے زندگی
— دفاعی تجز یھ نگار ،پاکستانی فکر، حکیم الااُمت، فکر اِقبال، سید زید زمان حامد
@BTPakistan
پھر پاکستان کی دفاعی تنصیبات پر حملے۔۔۔
اور پانچ لاکھ پاکستانی مسلمانوں کے قاتلوں کو ہیرو بنا کر پیش کر رہا ہے۔
@BTPakistan
— دفاعی تجز یھ نگار ،پاکستانی فکر، حکیم الااُمت، فکر اِقبال، سید زید زمان حامد