@CMComplaintCell
قیمتوں میں گرانفروشی پر بھی کوئی ایکشن لیا جاتا ہے یا ایسا کوئی محکمہ موجود نہیں ۔ چھوٹا گوشت 3200 روپے کلو کے حساب سے بک رہا ہے ۔ میڈم مریم نوازشریف کے پڑوس میں ۔ رائے ونڈ روڈ پر ۔۔
@gorsy129@najamwalikhan میں سعودی عرب میں ہوں ۔ مجھے بتاو کہ کہ کہاں پر مندر بنا ہے ۔ میں دیکھنا چاہتا ہوں ۔ بکواس اور یاوہ گوئی نہیں ۔ گورسی صاحب ۔ اکزام لگایا ہے تو اس مندر کی کوکیشن بھیجو ۔
@CMComplaintCell
یہ لاہور شہر میں سروسز ہسپتال کی گائنی وارڈ میں چوتھے فلور پر لگا واٹر کولر ہے ۔ اس کے ساتھ سنک لگا ہوا ہے ۔ لیکن پانی کا کنکشن ہی نہیں ۔ لوگ ترس رہے ہیں ۔ مہربانی اس کو حل کروائیں ۔ شکریہ
@MaryamNSharif
میڈم چیف منسٹر صاحبہ ۔ یہ لاہور سروسز ہسپتال ہے ۔ گائنی وارڈ ۔ لاسٹ فلور پر واٹر کولر لگا ہوا ۔ لیکن پانی کا کنکشن نہیں ہے ۔ مریضوںکے ساتھ آئے ہوئے لواحقین پانی کی بوند بوند کو ترستے ۔۔ مہربانی فرمائیں متعلقہ حکام کو حکم فرمائیں ۔ اور معاملہ حل کروائیں ۔
@DCLahore
جناب ڈپٹی کمشنر صاحب ۔
لاہور سروسز ہسپتال گائنی وارڈ میں واٹر کولر پڑا ہوا ہے ۔ لیکن پینے والے پانی کا کنکشن ہی نہیں ۔ مریضوں کے ساتھ آئے لواحقین پریشان ہوتے ہیں