@imissRukh بچیوں کو اکیلا نا بھیجنے سے زیادہ ضروری لڑکوں کی تربیت ہے ہم لڑکوں کو بچپن سے ہی کھلے سانڈ بنادیا جاتا ہے یہ کہ کر یہ تو لڑکے ہیں جیسے ہمیں سات خون معاف ہوں
@RoymukhtarRoy روٹی چاول چھوڑ دیں راگی کی روٹی استعمال کریں پتلی والی سرخ مرچ چار پانچ گھنٹوں کے لئے پانی میں بھگو دیں اس کے بعد اس کی زیرہ اور لہسن ڈال کر چٹنی بنا لیں ہر روز کھانے سے پہلے کھالیں بھوک کم لگے گی میں نے خود یہی کیا تھا