Amid ongoing intense mediation efforts by Pakistan, we are fully aware of incessant misinformation campaign being waged by those who want to sabotage the peace deal. Setting aside the noise, we can confirm that a final, agreed upon text of the peace deal has been reached and Pakistan is now working closely with both sides to finalize the next steps. Peace has never been this close as it is now.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@araghchi
ویلڈن "شفقت فیض"
ایک بہادر شہید پولیس آفیسر کے بیٹے کو ریاست نے اپنی رٹ برقرار رکھنے کے لیے کھڑا کیا ہے اور ریاست کی رٹ ایسے ہی برقرار رکھی جاتی ہے جیسے شفقت فیض نے کی،
ایسے لفنگوں سے ایسا ہی نمٹا جاتا ہے،
🚨 ہر وہ بندہ جو پاکستان کے خلاف بات کرے گا، پاکستانیت کے خلاف بات کرے گا، چاہے جس عہدے پر بھی ہوگا وہ غدار ہے 🔥
میں نہیں جانتا گل اصغر خان کس سیاسی جماعت کا رکن اسمبلی ہے بس اتنا جانتا ہوں یہ باغیرت پاکستانی ہے اور اس نے غداروں کی واہ واہ چھترول کی ہے💪
پاکستان زندہ باد🇵🇰
وزیراعظم شہباز شریف ایوان میں آئے جو سامنے تھے سب کا ساتھ مصافحہ کیا لیکن یوتھیوں کے اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو خود جا کر سلام کرنا پڑا 🤣🤣
یہ انقلاب لائیں گے
وہ صرف جنرل نہیں، فیلڈ مارشل ہیں!"
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے لیے بڑا بیان:
"میں انہیں جنرل پکارتا ہوں۔ وہ ایک زبردست جنرل ہیں، اتنے شاندار کہ سچی بات تو یہ ہے کہ وہ 'فیلڈ مارشل' ہیں، یعنی جنرل سے بھی ایک قدم آگے۔" 💥👑
یہ یقیناً گلبرگ کا امتیاز سٹور ہوگا کیونکہ یہ کراچی کے کاروباری ہیں اور ان کو عادت کراچی کی لگی ہوئی ہے پیسے دو جان بچاؤ جو مرضی عوام کے ساتھ کرو لیکن یہ بھول گئے یہ سندھ نہیں پنجاب ہے یہاں مرتضیٰ وہاب نہیں سلمہ بٹ صاحبہ مریم نواز کی ہدایات پہ کام دیکھ رہی ہیں ۔۔۔۔
جائیداد پر قبضے کے لالچ میں مرے باپ کا انگوٹھا چوری چوری کاغذات پر لگاتے جب یہ دبئی کے ہسپتال سے 2015 میں گرفتار کر کے جیل بھیجا گیا تو ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان نے اسے وہاں سے چھُڑوایا۔
#اثاثے
یہ کون ہے جو پاکستان مردہ باد کے نعرے لگارہا ہے ۔ اس کی شناخت کریں ۔ اس کا پاسپورٹ کینسل کریں ۔ پاکستان میں اس کی تمام منقولہ جائیداد ضبط کی جائے ۔ اس کو انڈیا روانہ کیا جائے ۔ اچھا ہوا کہ ایکشن کمیٹی کا اصلی چہرہ مقبوضہ کشمیر والوں نے بھی دیکھ لیا
فٹبال ورلڈکپ کے سلسلے میں لیاری کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم تشریف لائیں اور تمام میچز انجوائے کریں، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کراچی والوں کے لئےپیغام۔👇👇
ایک عمر رسیدہ کسان پورے سال کی محنت سے اُگائے گئے آم بڑی احتیاط سے کریٹس میں سجا رہا تھا۔ پھر اس نے ایک کریٹ کا ڈھکن آہستگی سے اٹھایا، جیسے اپنی محنت کے پھل کی بہترین جھلک دنیا کو دکھانا چاہتا ہو۔
ضلع شیخوپورہ کے تھانہ فیروزوالہ میں پولیس اہلکار کا خاتون کے ساتھ بدتمیزی اور ایپلیکیشن لکھنے کے عوض رشوت مانگنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد DPO شیخوپورہ کا ایکشن..! فیروزوالہ میں تعینات جاوید پولیس کانسٹیبل کو معطل کر کے چار ج شیٹ کر دیا گیا