چاہے
ایک خاموش ہمسفر،،
جو نہ کچھ کہتا ہے ،نہ ستاتا،
بس تھکن چرا کر لمحوں کو خوشگوار بنا دیتا ہے
نہ شکوہ ،نہ شکایت،
ہر گھونٹ میں چھپا ہوتا ہے ایک نرم سا سکون،،
چاہے ۔۔۔صرف پینے کی چیز نہیں،،
یہ احساس کی خوشبو ہے ،
جو دل کو چھو کر گزر جاتی ھے ۔۔۔۔۔🌺🍵
https://t.co/89teUiLnsP