جانثاران جمعیتہ علماء اسلام پاکستان
اکابرین سے عقیدت
صحابہ کرام واہل بیت عظام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے عشق
نفاذ نظام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم منزل
پاکستان ژندہ باد
جمعیتہ علماء اسلام پاکستان ژندہ باد
7 ستمبر 1974؛ تاریخ کا ایک اہم باببن چکا ہے ۔
پاکستان کی پارلیمانی تاریخ میں 7 ستمبر 1974 کو آئینی ترمیم کے ذریعے ختمِ نبوت سے متعلق آئینی مؤقف واضح کیا گیا۔ قومی اسمبلی اور سینیٹ میں بل کی منظوری کے بعد یہ فیصلہ پاکستان کی آئینی تاریخ کا اہم سنگِ میل بن گیا۔
مولانا مفتی محمودؒ؛ ایوان میں عقیدۂ ختمِ نبوت کی توانا آواز تھے
1974 کی پارلیمانی کارروائی میں مولانا مفتی محمودؒ سمیت مذہبی و سیاسی رہنماؤں نے ختمِ نبوت کے مسئلے پر اپنا مؤقف پیش کیا۔ یہ بحث کئی ہفتوں تک پارلیمانی سطح پر جاری رہی۔
الحمدللہ
#ستمبر7_یوم_ختم_نبوت
#تاجدار_ختم_نبوت
#سالارتحریک_مفتی_محمود
#قادیانی_اسلام_دشمن
#قادیانی_احمدی_کافر
میرے آقا علیہ السلام کی ختم نبوت ھمارا ایمان اور اسلام کی روح ھے، پاکستان جو اسلام کے نام پر وجود میں آیا اس مملکت کا وجود اور اسلام کی روح ختم نبوت لازم وملزوم ھیں جو اس کے خلاف سازش کا مرتکب ھوگا وہ اسلام اور پاکستان کے خلاف سازش کا مرتکب ھوگا
#ستمبر7_یوم_ختم_نبوت
#تاجدار_ختم_نبوت
#سالارتحریک_مفتی_محمود
#قادیانی_اسلام_دشمن
#قادیانی_احمدی_کافر
7 ستمبر یومِ ختمِ نبوت ﷺ
یہ تاریخی تصویر ہمیں اُس دور کی یاد دلاتی ہے
جب عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ کے تحفظ کے لیے
اہلِ علم اور قومی رہنماؤں نے اپنی اپنی ذمہ داریاں ادا کی
ان تاریخی جدوجہدوں میں مفتی محمودؒ کا نام بھی نمایاں طور پر یاد کیا جاتا ہے
مفتی محمودؒ نے اپنے علمی دینی اور سیاسی کردار کے ذریعے عقیدۂ ختمِ نبوت کے تحفظ کی جدوجہد میں حصہ لیا
ان کے لیے یہ معاملہ محض سیاسی سرگرمی نہیں بلکہ ایک اہم دینی ذمہ داری تھا
ان کی زندگی ہمیں استقامت
اصول پسندی
علم اور پُرامن جدوجہد کا سبق دیتی ہے
7 ستمبر ہمیں اپنی تاریخ کو یاد رکھنے
اپنے عقائد کو سمجھنے اور نئی نسل تک علم و شعور منتقل کرنے کا پیغام دیتا ہے
خاتم النبیین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے
اور عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ ہماری ایمانی شناخت کا بنیادی جزو ہے
#ستمبر7_یوم_ختم_نبوت
#تاجدار_ختم_نبوت
#سالارتحریک_مفتی_محمود
#قادیانی_اسلام_دشمن
#قادیانی_احمدی_کافر
#حوثی ملیشیا کی انقلابی کمیٹی کے سربراہ #محمدعلی الحوثی خنزیر۔ اپنے تین محافظوں کے ہمراہ صنعا سے روانہ ہو کر عمران کی جانب نکل گئے
آخر بچ بچ کر بھی مرنا ہے
سینئر صحافی بلال غوری کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں
پیکا ایکٹ اس ملک کا سیاہ قانون ہے
آزادیٔ صحافت پر قدغن کسی صورت قابل قبول نہیں
صحافیوں کو اپنے فرائض کی ادائیگی میں مکمل آزادی اور تحفظ ملنا چاہئیے
انسانی حقوق کا تحفظ ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے
حکومت کو اپنے اوپر ہونے والی تنقید برداشت کرنے کا حوصلہ پیدا کرنا ہوگا
اختلافِ رائے کو دبانے کے بجائے جمہوری رویے کو فروغ دیا جائے
جے یو آئی مشکل کی ہر گھڑی میں صحافی برادری کے شانہ بشانہ کھڑی ہے
صحافیوں نے جمہوریت، آئین اور آزادیٔ اظہار کے لیے ہمیشہ اہم کردار ادا کیا ہے۔
صحافیوں کو ہراساں کرنا جمہوری معاشرے کے لیے تشویشناک عمل ہے۔
بلال غوری کو فوری رہا کیا جائے
میڈیا سیل جے یوآئی پاکستان
مخولیات تعلیم۔۔۔🤣🤣🤣
سکولز میں گلوبل سٹیزن شپ کا 100 نمبر کا مضمون الگ سے شامل کرنےکا فیصلہ ۔ مضمون میں طلباء کو بین الاقوامی شہریت اور فرائض کے بارےمیں آگاہی دی جائے گی ۔
کتب کی تیاری اور اشاعت کیلئےتمام فنڈنگ یونیسف فراہم کرے گا۔
جھنگ میں اسوقت قیامت کا منظر تھا جب دن دیہاڑے پانچ علماء کو شھ ید کردیا گیا 7 ستمبر 1991 مولانا فضل الرحمٰن جھنگ میں پانچ علماء کی نماز جنازہ پڑھا رھے ھیں پیچھے مولانا محمد ضیاء القاسمی مولانا ضیاء الرحمن فاروقی مولانا محمد اعظم طارق شھ ید بھی موجود ہیں
شھداء جھنگ کے اسماء گرامی
جمعیت علماء اسلام کےشھداء
جو یہ پانچ اکٹھے جمعیت کی ممبر سازی کے لئے جارہے تھے راستہ میں گھات لگا کر انکو شھیدکردیا گیا
اللہ سب کے درجات بلند کرے
مولانا سید صادق حسین شاہ صاحب رحمہ اللہ تلمیذ حضرت مدنی رحمہ اللہ
قاری حذیفہ انصاری صاحب رح ،
مولانا رشید مدنی صاحب رح،
.مولانا حاجی عزیز الرحمن شہید ،
حافظ حبیب اللہ شہید رح
#ستمبر7_یوم_ختم_نبوت
#تاجدار_ختم_نبوت
#سالارتحریک_مفتی_محمود
#قادیانی_اسلام_دشمن
#قادیانی_احمدی_کافر
#درودوسلام_کی_فضیلت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
آپ کا پڑھا گیا درود کریم آقاﷺ کی خدمت میں پیش کیا جاتا ہے۔
پڑھیں
اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد
#سرمایہ_زیست
@
#سرمایہ_زیست
#القرآن_ترجمہ_وتشریح#سرمایہ_زیست
سورۃ ابراہیم
آیت 31
(اے آخری نبیﷺ) میرے جو بندے ایمان لائے ہیں ، ان سے کہہ دیں کہ وہ نماز قائم کریں ، اور ہم نے ان کو جو رزق دیا ہے اس میں سے پوشیدہ طور پر بھی اور علانیہ بھی ( نیکی کے کاموں میں ) خرچ کریں
1
@
#سرمایہ_زیست
#القرآن_ترجمہ_وتشریح#سرمایہ_زیست
سورۃ ابراہیم
بقیہ
آیت 31
( اور یہ کام ) اس دن کے آنے سے پہلے پہلے ( کرلیں ) جس میں نہ کوئی خریدوفروخت ہوگی ، نہ کوئی دوستی کام آئے گی ۔
2
@
#سرمایہ_زیست
#القرآن_ترجمہ_وتشریح#سرمایہ_زیست
سورۃ ابراہیم
تشریح
اس آیت مبارکہ میں اللہ وحدہ لاشریک اپنے محبوب خاتم النبیین حضرت محمدﷺ کو تعلیم فرمارہےہیں کہ آپﷺ مومنین کو حکم فرمائیں کہ وہ نماز قائم کریں اور زکوٰۃ ضرور دیتے رہیں قرابت داروں کو بھی اور انجان لوگوں کو بھی
3
@
#سرمایہ_زیست
#القرآن_ترجمہ_وتشریح#سرمایہ_زیست
سورۃ ابراہیم
تشریح
اقامت سے مراد وقت کی ، حد کی ، رکوع کی ، خشوع کی ، سجدے کی حفاظت کرنا ہے ۔ اللہ کی دی ہوئی روزی اس کی راہ میں پوشیدہ اور کھلے طور پر اس کی خوشنودی کے لئے اوروں کو بھی دینی چاہئے تاکہ اس دن نجات ملے
4
@
#سرمایہ_زیست
#القرآن_ترجمہ_وتشریح#سرمایہ_زیست
سورۃ ابراہیم
تشریح
جس دن کوئی خرید و فروخت نہ ہو گی نہ کوئی دوستی آشنائی ہو گی ۔ کوئی اپنے آپ کو بطور فدیے کے بیچنا بھی چاہے تو بھی ناممکن جیسے فرمان ہے ( الحديد:15 ) یعنی آج تم سے اور کافروں سے کوئی فدیہ اور بدلہ نہ لیا جائے گا۔
5
@
#سرمایہ_زیست
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات#سرمایہ_زیست
ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ
اُن کے والد ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ اپنی قسم کے خلاف کبھی نہیں کیا کرتے تھے۔ لیکن جب اللہ تعالیٰ نے قسم کے کفارہ کا حکم نازل کر دیا تو
1
@
#سرمایہ_زیست