دنیا ترقی کی سوچ رہے ہیں
جدید ترین وقت کا تقاضہ مختلف ٹیکنالوجی ہے
اور ہم پختون امن و امان کی بھیک اپنے ریاست سے مانگ رہے ہیں بھیک مانگ رہے ہیں مگر ریاست ہمیں وہ دینے کیلئے تیار نہیں
#باجوڑ_امن_پاسون#BajaurAmanPasoon#BajaurRejectsStateTerror
@hinaparvezbutt اور ہمارے ہاں قیدی نمبر آٹھ سو چور کی تصویر کی سوا کچھ نہیں آئے روز تصویر اٹھاتے ہیں لیکن نہ ان کے ساتھ صوبے کے عوام کے بہتری کے لیے کوئی سوچ ہے اور نہ کوئی پلان
گزشتہ تیرہ سالوں میں صوبے کا بیڑہ غرق کر دیا
اللہ ہمارے صوبے پر رحم کرے
پنجاب میں ہر روز کوئی نئی پراجیکٹ کا افتتاح ہوتا ہے
اور یہاں کے پی کے میں ہمارے ہاں اس تصویر کی سوا کچھ نہیں نہ قوم کی بہتری کے لیے کوئی سوچ اور نہ کوئی پلان !
اس صوبے پر اور اس صوبے کے عوام پر اللہ اپنا رحم فرما
#kpk#Punjab
ہم کئی میل دور غزہ کی مسلمانوں پر ہونے والے ظلم پر تو رو رہے ہیں لیکن ہمارے پختونوں کے ساتھ جو ہو رہا ہے اس پر خاموشی ایک سوالیہ نشان ہے
اب ہمیں سیاسی بیان بازی سے نکلنا ہوگا
#تیراہ