🚨دو قومی نظریہ اس کو کہتے ہیں
آرمی پبلک اسکول پشاور کے پانچ سو بچوں کو شہید کرنے والا احسان اللہ احسان جیل سے فرار ہوا، اسلام آباد ایئرپورٹ سے پی آئی اے کے جہاز میں بیٹھ کر بیرون ملک چلا گیا۔ نہ اس کا پاسپورٹ بلاک ہوا، نہ شہریت ختم کی گئی، نہ اس کے خاندان کو گرفتار کیا گیا اور مزے کی بات یہ کہ یہ آرمی کے تحویل میں تھا آجکل اپنی فیملی کیساتھ استنبول میں آرام کی زندگی گزار رہا ہے
جبکہ سیاسی اختلافات رکھنے والوں کو جھوٹے مقدمات میں دس دس سال قید کی سزا۔
جس کا سی سی ٹی وی ثبوت آج تک نہیں فراہم کیا جاسکا۔
کیونکہ یہ سب فالس فلیگ آپریشن خود کروایا گیا
یہ ٹرک کی بتی
کیا منگل کو اڈیالہ آئیگا خان کے لئے؟۔
خان کا اعتماد کو چکناچور کرنے والا
سہیل آفریدی نے بھی دوغلے پن کی انتہا کردی کوئ اتنا منافق کیسے ہوسکتا ھے
@SohailAfridiISF
ایئر پورٹ پر اوور سیز پاکستانی سے نامناسب رویہ اور رشوت کا مطالبہ
میرا نام محمد ارشد ہے اور میں گزشتہ 16 سال سے یورپ میں مقیم ہوں۔ میں 11 مئی 2026 کو فلائٹ PK-750 کے ذریعے پاکستان آیا تھا۔ میری واپسی کی فلائٹ PK-749 مورخہ 21 جون 2026 کو تھی۔
میں تقریباً 9:00 بجے ایئرپورٹ پہنچا۔ اندر داخل ہوتے ہی میری ملاقات ایک افسر جناب ارشد خالد سے ہوئی۔ انہوں نے مجھے بتایا کہ میں لیٹ ہو چکا ہوں اور مجھ سے انتہائی غیر مہذب اور نامناسب انداز میں بات کی۔( جیسا کہ تصویر میں بھی ان کا انداز دیکھا جا سکتا ہے) حالانکہ میرے پہنچنے کے بعد بھی کئی دوسرے مسافروں کی بورڈنگ جاری تھی اور وہ میرے بعد ایئرپورٹ میں داخل ہوئے تھے۔
میں نے مؤدبانہ طور پر انہیں بتایا کہ میری فلائٹ کا مقررہ وقت 11:45 بجے تھا اور اس وقت صرف 9:00 بجے تھے۔ بظاہر فلائٹ کے وقت میں ایک گھنٹے کی تبدیلی کی گئی تھی، لیکن مجھے اس تبدیلی کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں دی گئی تھی۔
اس کے باوجود جناب ارشد خالد بار بار یہ کہتے رہے کہ میں لیٹ ہوں اور مجھے فلائٹ میں سوار ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی لیکن پھر 20 ہزار مانگ لیئے جس پر جب میں نے رقم دینے سے انکار کیا تو انہوں نے مجھے بورڈنگ کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ اور کہا کہ 20 ہزار کے بغیر سوچنا بھی مت
میں نے کئی منٹ تک انہیں سمجھانے کی کوشش کی لیکن وہ نہ مانا اور میں سفر نہ کر سکا، میرا ٹکٹ ضائع ہو گیا، اور مجھے پورے دن شدید ذہنی اذیت، پریشانی اور شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔
میں گزشتہ 16 سال سے یورپ میں مقیم ہوں اور میرے پاس تمام ضروری سفری دستاویزات موجود ہیں۔ ایک فرد کے غیر مناسب رویے کی وجہ سے مجھے مالی نقصان اور شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
مجھے امید ہے کہ اس معاملے کی مکمل تحقیقات اور انکوائری کر کے مناسب کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔اوور سیز پاکستانی
محمد ارشد
ٹکٹ نمبر: 2142431511028