ستمبر میں پیٹرول کی قیمت میں 48 روپے 43 پیسے اور ڈیزل میں 51 روپے فی لیٹرکے اضافے کے بعد شہباز حکومت کا تاریخی قدام۔۔ایک ماہ میں تقریبآ 50 روپے فی لٹراضافے کے بعد 43 پیسے فی لٹر کی تاریخی کمی۔۔۔۔عوام کو ایک ماہ بعد تاریخی ریلیف۔۔۔سرکاری جھازوں کو ذاتی جاگیر سمجھنے والے اور درجنوں پروٹوکول گاڑیوں میں قوم کے پیسوں سے عیاشی کرنے والے
ان حکمرانوں کو شرم بھی نہیں آتی۔۔۔
افسوسناک، شرمناک۔۔۔
یٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ صرف عالمی حالات کا نتیجہ نہیں، بلکہ حکومتی نااہلی بھی اس کی بڑی وجہ ہے۔ جب ٹیکس کلیکشن کے اہداف پورے نہیں ہوتے تو سارا بوجھ غریب عوام پر ڈال دیا جاتا ہے اور پیٹرول پر بھاری ٹیکس لگا کر رقم نکال لی جاتی ہے۔مہنگائی نے عام آدمی کے لیے دو وقت کی روٹی کمانا بھی مشکل کر دیا ہے۔
براہِ کرم عوام کے لیے آسانیاں پیدا کریں مشکل میں تو وہ پہلے سے ہی ہیں ۔
لگتا ہے پاکستان کی ہر حکومت، ہر اسٹیبلشمنٹ۔۔۔ شوگر مافیا کی یا تو غلام ہے یا ساتھی ہے۔ جتنی بے شرمی سے شوگر مافیا اور آئی پی پیز پاکستانی غریب عوام کے ٹیکس سے حرام کے اربوں ڈالرز بناتے ہیں، ایسٹ انڈیا کمپنی کے لواحقین کو پتا چلے وہ بھی شرما جائیں۔ اُنھیں تو جہازوں پر کم از کم ہزاروں کلومیٹر کا مشکل سمندری سفر کر کے آنا پڑتا تھا اور بدلے میں کچھ نہ کچھ ادا بھی کرنا پڑتا تھا۔ لیکن یہاں حال یہ ہے کہ "آئی پی پیز" بجلی پیدا کیے بغیر باقاعدگی سے ملینز آف ڈالرز لینے کے "پابند" ہیں۔ شوگر مافیہ اتنا لاڈلا ہے کہ پہلے انھیں گنا خریدنے سے چینی بنانے تک حکومت سے امداد ملتی ہے، پھر ایکسپورٹ کرنے کی "سہولت" ملتی ہے کہ بیچاروں سے زیادہ چینی بن گئی ہے۔ پھر چینی کی قلت پیدا کرنے کی اجازت ملتی ہے۔ پھر مہنگی کر کے بیچنے کی سہولت دی جاتی ہے۔ پھر ایکسپورٹ کی ہوئی چینی امپورٹ کرنے میں مدد ملتی ہے اور ۔۔۔۔ یہ وہ شوگر ملز ہیں جنھیں لگانے کے لیے بھی حکومتی قرضے اور "امداد" ملی تھی، اُس ملک کی حکومت سے امداد جو خود آئی ایم ایف سے امداد لے رہی ہے۔ آئی ایم ایف تو قرضہ معاف نہیں کرتا البتہ مافیا کے قرضے معاف ہو جاتے ہیں۔ پنجاب اور سندھ کی شوگر ملز اور کے پی کے تمباکو مافیا کو کوئی ہے پوچھنے والا؟
We just asked the question
“Who destroyed Karachi?” &
we have been served a notice under PECA. Should we just announce death of journalism in Pakistan & shutdown all news outlets?
غضب ؟؟پٹرول اصل قیمت سے 139.93 اور ڈیزل 116.10 روپے فی لیٹر مہنگا فروخت ہورہا ہے۔ اتنے ٹیکس وصول کرنے کے باوجود پاکستان پر قرضوں کا بوجھ کیون بڑھ رہا ہے؟ کہاں ہے گڈ گورنینس اور وہ اکنامک مینجمنٹ جس کے بڑے بڑے دعوےکئے جاتے ہیں؟ عوام کو کب تک لوٹا جائے گا؟ https://t.co/rI9BIi1Hkh
Enough is enough. The people of Pakistan deserve relief, not endless fuel price hikes.
Hafiz Naeem ur Rehman demands that the government reduce the petrol price to Rs. 225 per litre to ease the burden on ordinary citizens and businesses.
Affordable fuel means lower inflation, reduced transport costs, and relief for every household.
@NaeemRehmanEngr
#پیٹرول225روپےلیٹرکرو
@Google
Could you please bring a an update where we can choose the language in which we want to speak with @GeminiApp , I am done with correcting Gemini to not talk to me in Hindi but Urdu.
Or let us select our location or something to overcome it. It is so frustrating!@grok ,U2
گھر ہمارا مگر ٹاور لگے گا ٹیلی کام کمپنی کا ورنہ 5 کروڑ کا جرمانہ!
قومی اسمبلی سے پاس ہونے والا یہ بل جاہلانہ بھی ہے اور غاصبانہ بھی، یہ عوام کے بنیادی حق پر ڈاکا ہے۔ اس بل کی منظوری قومی اسمبلی میں بیٹھے ارکان کی اہلیت ،اور قابلیت کا شاندار اظہار بھی ہے کہ وہ آئین سے متصادم بل پاس کررہے ہیں! مکان تو چھوڑیں اس طرح کے ٹاورز کھیل کے میدانوں اور پارکس میں بھی کمیونٹی کی مرضی کے بغیر نصب نہیں ہونا چاہیے۔ سوال یہ ہے کہ عوامی مفاد کے خلاف اس بل پر آئی ٹی اور ٹیلی کام کی وزیر اور کمیٹی کے سربراہ کو کیا ان عہدوں پر موجود رہنا چاہیئے؟