گیند شہباز کے پاس آئی
اور کامران دور کھڑے ہیں
شہباز گیند کو لیکر آگے چلے
دیکھیں شہباز کیا کرتے ہیں
اور شہباز نے پاس دیا کامران کو اور گول ❤️
یہ شہباز ہی کرسکتے ہیں
"یادیں "
#PakistanHockey
ہمارے وزیر داخلہ صاحب سندھ پولیس کو شاباش دیتے نہیں تھک رہے جب کہ
فیروز آباد تھانے کی حدود میں عید کے دوسرے روز ڈکیتی کی ایک اور فوٹیج جس میں ڈکیتوں کی شکلیں واضح دیکھی جاسکتی ہیں ۔ پولیس نے کچھ نہیں کرنا صرف شاباش وصول کرنی ہے ان کی شکلیں وائرل کرنا ہی حل ہے
@SHABAZGIL غلط جگہ ٹانگ اڑا رہے ہیں گل صاحب
اس ایشو پر یہ بیان لوگ آپ سے مانگیں گے
اور آپ امریکہ میں رہ کر نہیں دے پائیں گے
لوگ ہر اس شخص سے نفرت کرتے ہیں جو امریکہ اور اسرائیل کے حق میں بولے
ساتھ اس سے زیادہ نفرت اس سے بھی جو کسی کے امریکہ اور اسرائیل کے خلاف بولنے والے پر کمنٹ کرے
@sarphireee@Jandibkhan1987 بچپن سے ایدھی صاحب پر الزام سنتا آیا
لاشیں اس لئے اٹھاتے ہیں کہ لاوارث لاشوں کے اعضاء بہت کر مال بنا سکیں
خیر صحیح غلط کا فیصلہ اللہ پر چھوڑ دینا چاہئے
JDC Dialysis Center
ایک انتہائی بہترین پراجیکٹ ہے اور اس میں مزید گنجائش موجود ہےمفت کھانے کے انتظام کا میں بھی قائل نہیں