Maulana Fazlur Rehman’s commitment to political principles is best assessed when ideological positions come into tension with political interests. Such moments provide a basis for examining the consistency of any political leader’s public record.
#ہم_مولانا_کے_سنگ
#حکومت_یا_ربڑسٹمپ
#وسائل_چور_مافیا
#ضمیر_فروش_چوکیدار
#معدنی_راج_نامنظور
خدا کی قسم ہم مدح سرا مولوی نہیں ہیں، سرعام آپ کے خلاف بات کریں گے۔
اگر آپ اسٹیبلشمنٹ کے ہر اشارے پہ سلام کرتے ہیں، چاہے پاکستان سے آپ کو کتنی محبت کیوں نہ ہو، لیکن محبت کا پیمانہ یہاں کی اسٹیبلشمنٹ کی خوشامد کرنا ہے، ورنہ آپ کی پاکستان سے وفاداری بھی قبول نہیں ہے۔
#ہم_مولانا_کے_سنگ
#حکومت_یا_ربڑسٹمپ
#وسائل_چور_مافیا
#ضمیر_فروش_چوکیدار
#معدنی_راج_نامنظور
جناب بلاول بھٹو زرداری صاحب
مولانا صاحب کہل کر دہشتگردوں کی مخالفت کریں یہ بیان کیا واقعی آپ نے دیاہے؟؟؟؟
اگر ہان تو مجھے سوچ رہاہون آپکی معلومات پر ہنسا جائے یا رویا جائے
جناب بلاول بھٹو صاحب
پاکستان مین سب سے زیادہ سیاسی جماعت اگر دھشتگردوں سے متاثر رہے ہے وہ جماعت جمعیت علماء اسلام ہے
مولانا فضل الرحمن صاحب پر دہشتگردوں نے تین خودکش حملے کئے
مولانا عبدالغفور حیدری صاحب پر خودکش حملہ کیاگیا
جناب حافظ حمداللہ صاحب پر خودکش حملہ کیا گیا
مولانا صاحب نے اپنے جماعت کے اہم رہنمائوں کے جنازے اٹھائے
شھید ڈاکٹر خالد محمود سومرو سے لیکر مولانا شیخ ادریس شھید تک سینکڑوں شھداء
مولانا صاحب نے باجوڑ کے ایک جلسہ مین اپنی جماعت کے 90 سے زائد کارکنان کے جنازے اٹھائے
تو آپ سے پوچھنا یہ ہیکہ دہشتگردوں کے خلاف اگر مولانا صاحب نہیں ہیں اور مولانا صاحب اگر دہشتگردوں کی کہل کر مخالفت نہین کرتے ہو تو اتنی بڑی سزا مولانا صاحب کو کس چیز کی دی گئی ہے؟؟
جمعیت علماء اسلام کی دہشتگردوں کے حوالہ سے پالیسی واضح ہے
لیکن آپ سے سوال یہ ہےکہ دہشتگردوں کے پیچھے آپ کو چہپنا نہیں چاہئے کہل کر خیبرپختونخواہ مین جمہوریت کا جنازہ نکالنے پر اپنے والد سے سوال پوچہنا چاہیے کہ بابا مینے تو امی کے شھادت کے دن کہا تھا ڈیموکریسی از بیسٹ روینج (جمہوریت بہترین بدلہ ہے)اور آپ نے میری اس جمہوریت کے نعرہ کو ایک دستخط سے کیسے برباد کردیاہے
#وطن_فروش_چوکیدار
مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی جدوجہد عوامی حقوق، جمہوری بالادستی اور قومی وسائل پر عوام کے اختیار کی جدوجہد ہے۔ وسائل عوام کے ہیں، فیصلے بھی عوام کی مرضی سے ہونے چاہئیں۔ کٹھ پتلی نظام اور وسائل کی لوٹ مار کسی صورت قبول نہیں!
#ہم_مولانا_کے_سنگ#حکومت_یا_ربڑسٹمپ#وسائل_چور_مافیا #ضمیر_فروش_چوکیدار #معدنی_راج_نامنظور
Maulana Fazlur Rehman’s political identity combines religious learning, public oratory and political negotiation. This combination has distinguished him within Pakistan’s political landscape and contributed to his enduring public presence.
#ہم_مولانا_کے_سنگ#حکومت_یا_ربڑسٹمپ
#وسائل_چور_مافیا
#ضمیر_فروش_چوکیدار
#معدنی_راج_نامنظور
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ صرف سیاست دان نہیں، تین صدیوں کی علمی و سیاسی وراثت کے امین ہیں۔ ان کی شخصیت علم، تدبر اور سیاسی بصیرت کا حسین امتزاج ہے۔
ان کی سیاست وقتی نعروں کی محتاج نہیں، ان کے پیچھے اکابر کی علمی روایت اور طویل سیاسی جدوجہد کی تاریخ موجود ہے۔
#ہم_مولانا_کے_سنگ
#حکومت_یا_ربڑسٹمپ
#وسائل_چور_مافیا
#ضمیر_فروش_چوکیدار
#معدنی_راج_نامنظور
Respect for the intellectual and religious tradition associated with Maulana Fazlur Rehman does not require agreement with his politics. It does, however, call for a public discourse in which disagreement is expressed through evidence, civility and substantive argument
#ہم_مولانا_کے_سنگ
#حکومت_یا_ربڑسٹمپ
#وسائل_چور_مافیا
#ضمیر_فروش_چوکیدار
#معدنی_راج_نامنظور
اب کوئی یہ نا کہہ دے کہ مولانا کے ابابیل اس انتہائی حدتک کیوں چلے گئے ۔ تو اس کی وجہ اور جواب آپ کو سامنے نظر آرہا ہوگا ۔ تین روز سے سرکاری چوکیداروں کے ٹاوٹس پتلون میڈیا کے ضمیرفروش فرحان وررک ، کرپٹ زمانہ بابر بن عطاء مزید چند ن لیگی گماشتوں نے اعلی ادارے کے احکامات پر عمل پیرا ہوکر قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن کیخلاف پروپیگنڈا مہم شروع کی ۔
فی الحال تو ہم بزدل اور وطن دشمنوں کو الف ننگا کرکے بھرپور جواب دے رہے ہیں لیکن اگلی بار اسلام آباد میں ان کالے چینلز کو نوازے جانے کے ثبوت اور وہ کوٹھیاں بھی سامنے لائیں گے جو مولانا صاحب کے خلاف پروپیگنڈے کی بنیاد پر ان پر مخصوص اداروں کی جانب سے عنایات کی صورت میں ملا ہے ۔
ہمارے ابابیل فی الحال تو انہیں گھر چھوڑ کر آئے ہیں اور اگلی دفعہ ان شاءاللہ اس مکروہ کیمپین کے خالقین کا پردہ بھی مزید چاک کریں گے ۔
اس گندے اور گھناونے دھندے کی پشت پر بڑے بھیانک نام سن کر قوم ششدرہ رہ جائے گی ۔
یہ پیسوں کے پجاریوں کو مولانا صاحب کیخلاف اخلاق باختہ کیمپین کے ذریعے دبانا چاہتے ہیں لیکن ان کی بھول ہے ۔
ہم مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے سنگ کھڑے تھے ہیں اور ان شاء اللہ العزیز تادم مرگ ثابت قدم رہیں گے۔
#وطن_فروش_چوکیدار
پیپلز پارٹی کی میڈیا ٹیم اتنی گئی گزری ھوچکی ھے کہ بلاول صاحب کو اس تقریر سے پہلے مولانا صاحب کی دارالعلوم حقانیہ کی تقریر اور مولانا ادریس شہید کی تعزیت کی تقریر نہیں سنوائی، پھر ان کو باجوڑ سے وزیرستان تک، چمن سے تربت اور لاڑکانہ تک کے جمعیت شہیدوں کا ریکارڈ تک بھی نہیں دے سکے🤔
@BBhuttoZardari ایسی تھرڈ کلاس ٹیم تو فارغ کردیجئے پلیز۔
#وطن_فروش_چوکیدار
معدنی ذخائر کا حساب کون دے گا؟
مولانا فضل الرحمٰن نے سابق فاٹا کے معدنی ذخائر اور وسائل کے معاملے پر سوال اٹھایا کہ انضمام کے بعد یہ وسائل صوبے کا حصہ بنے، پھر ایمرجنسی کے ذریعے اختیارات وفاق کے تابع کرنے کا فیصلہ کیوں کیا گیا؟ عوام کو بتایا جائے کہ ان وسائل پر اختیار کس کا ہوگا؟
جےیوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا ملتان میں مفتی محمود کانفرنس سے خطاب
#دہشتگرد_بہانہ_ذخائر_نشانہ
#نعرےنہیں_امن_دو
#مولانا_کا_بیانیہ_جیت_گیا
#معدنیات_حساب_دو
#ایمرجنسی_یاوسائل_پرقبضہ
محترمہ مریم نواز صاحبہ، جمعیت علماءاسلام اور ھمارے قائد مولانا فضل الرحمن صاحب نے واضح اور دو ٹوک انداز میں خیبر پختونخواہ میں گورنر راج اور ایمرجنسی کو سیاست اور جمھوریت کے لیے زھرقاتل سمجھتے ھوئے مخالفت کی ھے اور اسے مسترد کیا ھے لیکن اگر دھشت گردی کے خلاف جنگ ایمرجنسی اور گورنر راج لگانے کا کرائیٹریا تھا تو پھر بلوچستان میں تو بدترین حالات ھیں وھاں کیوں نہیں لگایا گیا؟؟؟
جنرل ضیاءالق مرحوم نے خود کو صدر منتخب کرنے کے لیے ریفرنڈم میں سوال پوچھا تھا کہ اگر آپ اسلام کا نفاذ چاھتے ھیں اور اگر جواب ھاں ھے تو میں صدر ھوں، لگتا ھے رائیونڈ کے محلات ابھی بھی انکی بھٹکتی روح آپ کی ٹویٹ میں آگئی ھے اور آپ نے بھی دھشت گردی کی حمایت ومخالفت کو اسی طرح گورنر راج اور ایمرجنسی سے مشروط کردیا ھے جس طرح جنرل ضیاء نے اسلام کو اپنی صدارت سے مشروط کردیا تھا
جمعیت علماء اسلام کی دی جانے والی شہادتوں اور قربانیوں کا اعتراف تو آپ خود کررھی ھیں اور ھماری لاء انفورسمنٹ ایجنسیز کے بعد سب سے زیادہ قربانیں تو جمعیت کی قیادت کا کارکنوں نے دی ھیں تو پھر شہادتوں اور شہیدوں کی عظمت کا سبق ھمیں کوئی اور کیسے پڑھا سکتا ھے
محترمہ مریم نواز صاحبہ ھم جمعیت والے تو اس وقت بھی شہادتیں دے رھے تھے اور افواج کے جوان اس وقت بھی سینوں پر گولیاں کھا رھے تھے جب آپ کے جلسوں میں “یہ جو دھشت گردی ھے “ والے مخصوص نعرے لگتے تھے جب آپ کے والد میاں نواز شریف سرعام فوج کے کردار کو نہ ماننے کی تقرریں کیا کرتے تھے جب آج کے وزیر دفاع خواجہ آصف فوج کا فنڈ بند کرنے کے مطالبے کیا کرتے تھے۔
افواج پاکستان کے سربراہ کے کردار کو ھندوستان کے خلاف جنگ میں اور حرمین الشریفین کے تحفظ کے حوالے سے سب سے پہلے میرے قائد مولانا فضل الرحمن صاحب نے سراھا تھا اور ان کے شانہ بشانہ کھڑے ھونے کا اعلان کیا، لیکن آپ نے ان کے کردار کے کیا کیا کہ یہ تک کہہ دیا کہ مجھے ھندوستان سے اتنا خطرہ نہیں جتنا دوسرے صوبوں کے پاکستانی بھائیوں سے ھے اور پھر بھی آپ خیرخواہ اور ھم بدخواہ؟؟
جہاں تک آپ نے KP میں کزشتہ تیرہ سالہ دور اقتدار اور ناکامیوں کی بات کی ھے تو محترمہ یہ سوال تو آپ کو اپنے والد محترم سے پوچھنا چاھئیے کہ انہوں نے مولانا صاحب کی مخالفت کے باجود اس کی بنیاد رکھنے کا سبب کیوں بنے تھے۔
محترمہ آپ لوگوں کو پاکستانی قوم کے سامنے واضح کرنا ھوگا کہ کس بین الاقوامی ایجنڈے کی تکمیل کے لیے جمھوریت پر شب خون مارا گیا اب آپ لوگ دھشت گردی کے پیچھے نہیں چھپ سکتے جواب تو دینا ھوگا
#دہشتگرد_بہانہ_ذخائر_نشانہ
#نعرےنہیں_امن_دو
#مولانا_کا_بیانیہ_جیت_گیا
#معدنیات_حساب_دو
#ایمرجنسی_یاوسائل_پرقبضہ
مولانا فضل الرحمن صاحب کانام پاکستان میں آئین جمھوریت اور پارلیمنٹ کی بالادستی اور ھر ظالم آمر اور جابر کے سامنے حق بولنے کا استعارہ ھے
#پاسبان_جمہوریت_مولانا