امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا اپنی سیٹ پہ حلف نہ لینے کا اعلان
ہمارے پاس موجود فارم 45 کے مطابق یہ سیٹ پی ٹی آئ جیتی ہے، یہ pti کا ہے
کسی کا لالی پاپ نہیں چاہیے ۔ عوام کے دیے ہوئے مینڈیٹ کا تحفظ چاہتے ہیں ۔ اتنا ظرف ہے کے اپنی شکست تسلیم کروں
#Respect_HafizNaeem
اورنگی ٹاؤن NA246 کا سیموٸل پبلک اسکول کرسچن آبادی کا پولنگ اسٹیشن نمبر 171, 172
ps 24.25
الحمدللہ کارکنان نے ایم کیو ایم کے چھاپہ گروپ سے بیلٹ پیپرز کی بکس چھین لیں۔ یہ وہ ٹھپے والے بیلٹ پیپرز ہیں۔ بُکس عملے کو جمع کروادیں۔
یہ ہے ایم کیو ایم کا مینڈیٹ! رسی جل گئی! بل نہیں گئے!
شاباش جماعت اسلامی کے شیرو! اللہ تمھاری مدد کرے گا۔ ان شاءاللہ
پاکستان کے سب سے منظم و باصلاحیت افراد پر مشتمل ادارہ جو اندرون ملک
ہر آفت و مصیبت زلزلے و سیلاب،بارش و قحط،بم دھماکے و آتشزدگی ریلوے حادثات و ہسپتال،کفالت یتیم و آغوش سنٹر،روزگار و کسانوں کو زرعی معاونت ،غریبوں کی شادیاں و بچوں کی تعلیم سب شاد۔
#الخدمت_پر_اعتماد_شکریہ_پاکستان