@elonmusk X has been banned in Pakistan for almost a year. People use VPN despite the ban on VPN as well. Even our prime minister also uses VPN to post something on X. 🫡
ذوالفقار علی بھٹو نے اپنی کتاب ’’افواہ اور حقیقت‘‘ میں اعتراف کیا کہ فوجی جرنیلوں نے بلوچستان میں ان سے غلطیاں کرائیں بلوچستان کے مسئلے کا حل بندوق نہیں ہےجو بھی بے گناہوں کے خلاف بندوق استعمال کرتا ہے وہ شیطان کا ساتھی ہےظلم کے خاتمے سے ہی امن قائم ہو گا https://t.co/ICnpKhKoX6
آج موسیٰ خان خیل کی شہادت کو 15 برس بیت گئے اس دن میں مینگورہ میں تھاموسیٰ نے مجھے فون کیا اورکہا آپ محتاط رہیں آج کسی صحافی پر حملہ ہو گاتھوڑی دیر میں آپکے پاس آ رہا ہوں ،تھوڑی دیر میں اسکا گولیوں سے چھلنی جسم ہمارے سامنے تھا موسیٰ کو آج تک انصاف نہیں ملا ،اللّٰہ مغفرت فرمائے
لیاقت علی چٹھہ کے بارے میں اعلیٰ حکام کو بھجوائی جانے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انکے خاندان کے کئی افراد کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے وہ حمزہ شہباز سمیت مسلم لیگ ن کی اہم شخصیات کے بہت قریب رہے ہیں اور ذہنی و جسمانی طور پر بالکل ٹھیک ہیں