سکرین شوٹ کر لیں ۔
شیخ رشید ، شہباز گل اور فواد چوہدری یہ تینوں پی ٹی آئی کے دشمن ہیں اور سوچی سمجھی سازش کے تحت کام کر رہے ہیں ۔ ٹی ایل پی کو شیخ رشید نے بڑھکایا ، معاہدے کیے ، مکر گیا ۔شہباز گل فواد بد زبان ، جن کی وجہ سے ذاتی جھگڑوں تک بات گئی ۔
#WeStandWithGenBajwa
@ZafarCheemapti نا بیٹا نا ISI کا اٹھایا ہوا بندہ کبھی ایسے مزے سے نہیں گھومتا
ان کی مار کھایا ہوا بندہ نیند میں بھی ان کا نام سنتا ہے تو گیلے تیتر سے روسٹ تیتر بن جاتا ہے
🔴🔴🔴🔴
اسرائیل نے آج غزہ پر 80 سے زائد مقامات پر 100 زائد میزائل گرائے
اسرائیل نے غزہ امدادی سامان کے تمام راستے بھی بند کردیے
یہ رہا ٹرمپ کا امن پلان
اور غزہ جنگ خاتمے کا اعلان
فواد چودھری جھوٹ بول رہے ہیں اس وقت وزیر داخلہ شیخ رشید تحریک لبیک کے خلاف کسی کاروائی کے مخالف تھے جب کہ فواد چودھری اپنے ممدوح باجوہ کی ہدایت پر سخت کاروائی کی وکالت کر رہے تھے
تمھارے گلے میں جم کا پٹہ ہے تم ان کے وفادار نہیں رہے تو بریلوی یا دیوبندیوں کے کب ہو سکتے ہو
دیوبندی سے ٹکر مت لو ورنہ تم سے تو بھاگا بھاگا نہیں جاتا بھالو کہہ کے
پاکستان کا پرچم لاوارث ہے کہ ملک کے اہم ترین صوبے کے وزیراعلٰی کے دفتر میں اسے مقررہ مقام سے ہٹا کر ایک فالتو چیز کی طرح میز پر بھی ایک کونے پر رکھ دیا گیا۔۔۔
#قومی_پرچم_کیوں_ہٹایا
@OfficialDPRPP@SherZTakkar مجھے یہ سمجھ نہی آ رہی یہ چھاپہ مارا کیوں گیا کیا انکم ٹیکس کا معاملہ تھا کوئی کرپشن کی شکایت تھی کوئی چوری کا پرچہ تھا آپ نے کیوں یہ چھاپہ مارا اس شکایت بارے بھی لازمی بتائیں تاکہ معاملہ کلئیر ہو
پہلے بھی کہا تھا کہ تحریک لبیک کی قیادت سے بات چیت کر کے معاملہ کا پرامن حل نکالا جاتا۔
پرامن احتجاج کرنا ہر پاکستانی کا حق ہے۔
ان پہ کیے حکومتی ظلم و جبر کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔
اب بھی کہتے ہیں کہ معاملہ کا سیاسی حل نکالا جائے اور@TLPOrg_کے خلاف مزید طاقت کے استعمال سے گریز کیا جائے۔
مرید کے میں سانحہ ڈی چوک کیا گیا۔قاتلوں نے وہی حکمتِ عملی اور وہی طریقۂ کار اختیار کیا۔
یہ ہاتھ اس وقت تک نہی رُکیں گے جب تک کاٹ نہی دیے جاتے😢
#گولی_کیوں_چلارہےہو#پاکستان_بن_گیاغزہ
ن لیگ کا کردار ایسے معاملات میں ہمیشہ نیگیٹو رہا ہے ، طاقت کا نشہ انہیں پاگل کر دیتا ہے۔ 2014 میں ماڈل ٹاؤن اور اب سانحہ مریدکے، معاملات بات چیت کے زریعے بآسانی حل ہو سکتے تھے لیکن طاقت کے زعم نے انکے دماغوں میں خناس بھردیا ہے
مریدکے میں ہونے والا ظلم ناقابل بیان اور قابلِ مذمت ہے، اتنی بربریت اور کشت و خون کہ اب تک شہادتوں اور زخمیوں کے حوالے سے مکمل حقائق سامنے نہیں آئے۔ سعد رضوی اور انس رضوی کے حوالے سے بھی حکومت اب تک خاموش ہے۔
شرمناک اور نہائیت قابلِ مذمت۔۔۔ حقائق جلد از جلد سامنے لائے جائیں