دودھ والا دودھ میں پانی ملانے کے بعد
بچا ہوا پانی زمین پر بیٹھ کر پینے لگا
پوچھا گیا کہ یہ کیا؟ تو بولا بیٹھ کر
پینا سنت ہے۔
سید عبید الرحمٰن عباسی عفی عنہ
#Religion#Is#Not#Drama#دین#کوئی#ڈرامہ#نہیں
اپنوں کو بھلا دے گی، سب کو رلا دے گی موت
کوئی نہ بچا پائے گا جب آ جائے گی موت
یہ مال و دولت، یہ گھر سب رہ جائیں گے
کچھ ساتھ نہ جائے گا جب آ جائے گی موت
دنیا ہے چند روزہ، رب کی بندگی کر
ورنہ سکون نہ پائے گا جب آ جائے گی موت
#World#Is#Temporary#Live
بقلم: سید عبید الرحمٰن عباسی
جمعہ کے دن غسل، خوشبو اور مسواک
﷽ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کا دن مسلمانوں کے لیے عید کا دن ہے، پس جو جمعہ کےلیے نکلے وہ غسل کر لےاگر اپنےپاس خوشبو ہو تو لگا لے اور مسواک کو ہرحال میں لازم پکڑو
سنن ابن ماجہ: 1089، عن ابن عباس رضی اللہ عنہ
#جمعة_مباركة
*⦅ ایک گناہ کے بارے میں ⦆*
*⦅ جمعہ کا چھوڑنا ⦆*
*⦅ ﷽ ⦆*رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص تین جمعہ کو معمولی سمجھ کر چھوڑ دے گا، تو اللّٰہ تعالٰی اس کے دل پر مہر لگا دے گا
┈┈•◈•┈┈
*⦅ سنن ابی داؤد: 1052، عن ابی الجعد الضمری رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ ⦆*
"ضبط کا ٹوٹ جانا بُری بات نہیں۔ ہم سب انسان ہیں، کبھی اتنا ٹوٹتے ہیں کہ ضبط نہیں رہتا۔ رونا بُری بات نہیں، ٹوٹ کر بکھر جانا بُری بات نہیں۔ ٹوٹتے وہی ہیں جو مضبوط ہوتے ہیں۔ خود کو تب تک توڑو جب تک اللہ تک نہ پہنچ جاؤ، اور جب ضبط نہ رہےتو جی بھر کر سجدے میں رو لیا کرو۔"
#UrduPoetry
غیبت
غیبت کرنا ایسا ہی ہے جیسے کسی کے ہاتھ میں اپنا کریڈٹ کارڈ تھما دینا، جس سے آپ کے اکاؤنٹ کی رقم اس کے ہاتھ چلی جائے۔
غیبت سے بالکل اسی طرح ہماری نیکیاں دوسرے کے اعمال نامے میں ٹرانسفر ہوتی رہتی ہیں۔
اللہ ہمیں اپنی نیکیوں کی حفاظت کرنے کی توفیق عطا فرما، آمین۔
#اردو_ادب
قرآن و سیرت،اسلامی تحریریں و تاریخ، اولیاء کے واقعات، تصوف ، دعائیں و معجزات، سائنس، اسلامی ناولز و سبق واقعات، ادب، شاعری و حکایات، نصیحتیں، صحت کامیابی، ٹیکنالوجی، نفسیات و فلسفہ، تاریخی واقعات، فیشن، کھیل و سفرنامے خوابوں کی تعبیر
https://t.co/YBwtYpFFBo
#یوم_یکجہتی_کشمیر
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مشترک دفاع کا معاہدہ مدت کے بعد ایک خوشی کی خبر ہے جسکا گرم جوش خیر مقدم کرنا چاھئے اللہ تعالیٰ دونوں ملکوں کی حفاظت فرمائیں اور انہیں پوری امت کے لئے بہترین مثال بننے کی توفیق بخشیں آمین
@DrXiakhan داڑھی کی اہمیت داڑھی والا ہی سمجھ سکتا ہے اگر دوسرا سمجھتا تو رکھ لیتا یوں آپ ﷺ کی سنت کو منڈوا کر گند میں نہ پھینکتا۔
رہی بات بدمعاش یا شریف کی تو اسلام نے اس کے بھی اصول بیان کیے ہیں اگر چور ہے تو ہاتھ کاٹو زانی ہے رجم کرو۔ قاتل ہے قصاص لو۔ مگر ہر گناھ داڑھی پکرنا؟؟ غلط غلط
سُورَةُ الرَّحۡمَٰن آیت نمبر 19-20
مَرَجَ الۡبَحۡرَیۡنِ یَلۡتَقِیٰنِ ﴿ۙ۱۹﴾
ترجمہ:
اس نے دو سمندروں کو ملادیا ، جو اس حال میں مل رہے ہیں کہ۔
بَیۡنَہُمَا بَرۡزَخٌ لَّا یَبۡغِیٰنِ ﴿ۚ۲۰﴾
ترجمہ:
ان دونوں کے درمیان ایک پردہ ہے (جس سے) وہ آگے نہیں بڑھتے۔
آج حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے الفاظ نہیں مل رہے انہوں نے جس دانشمندی سے اس موقع پر ملک وملت کی رھنمائی کی اس سے کئی اسلامی مقاصد حاصل ھوے اور ملک شدید سیاسی انتشار سے بچ گیا سود کے خاتمے وفاقی شرعی عدالت اور مدارس کا مسئلہ حل ہوا اللہ تعالیٰ انکی عمر علم اور جدوجہد میں برکت عطا فرمائیں اور ملک وملت کے لئے انکی خدمات قبول فرمائیں آمین مدت کے بعد ایسی خوشی کی خبر ملی ہے قوم کو مبارک