If you want to become financially independent then you need to do the following :
- Remove negative people from your life ✅
- Commit 💯% and nothing less to the cause ✅
- Stay and remain humble always ✅
- Learn from past mistakes you have made ✅
- Invest in you ✅
17 hours back, I gave #BTC date & time predictions, how many of you saw the clear price prediction without any two-direction technical analysis or confusing talk, that I gave in this group, to join clear price direction predictions click here to join ?https://t.co/ACvP7ex601
ایک طرف کنگز کالج لندن سے Phd کرنے والی سانیا نشتر جس نے WHOکے اعلیٰ سطحی کمیشن کی شریک صدارت کی۔سیلاب زدگان کے لیے فنڈز کی سربراہی کر رہی ہیں!
دوسری طرف کرپشن کرنے میں ایک بہت ہی مقبول شخص جو شراب سے شہد بنا سکتا ہے! سیلاب زدگان کا والی وارث بنایا گیا!
واھ سنڌ تھنجي قسمت🤦🏻♂️
ملک ڈوب رہا ہے.
شہباز شریف 43 رکنی وفد کے ساتھ قطر....
سپیکر قومی اسمبلی 25 رکنی وفد کے ساتھ کینیڈا....
فضل الرحمن اپنے بیٹوں کے ساتھ ترکی کی سیر کررہے ہیں..
مقتدر حلقے اپنی جس عزت کو بچانے کے لئیے زبانیں بند کرتے ہیں، تشدد کرتے ہیں ، خوفزدہ کرتے ہیں ، اس کا الٹا اثر ہوتا ہے ۔دن بدن اپنی ہی ذلت و رسوائی بڑھتی ہے ، عزت خاک میں ملتی چلی جاتی ہے اور جس پر تشدد کرو ، جس کی زبان بندی کرو اس کی عزت میں مسلسل اضافہ ہوتا رہتا ہے