"دنیا کی سب سے بڑی جیل: کشمیریوں کے لیے ایک تلخ حقیقت۔" جہاں گزشتہ چار سال سے جاری لاک ڈاؤں نے لوگوں کی زندگیوں کو مفلوج کر کے رکھ دیا ہے۔
#NoCompromiseOnKashmir
"انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو کسی بھی حالت میں جائز قرار نہیں دیا جا سکتا۔" اگر اخلاقی اقدار یہی کہتے ہیں تو کشمیر پر چار سال سے لگے مسلسل بہیمانہ اور جابرانہ لاک ڈاؤن کیلئے عالمی ابلاغیات کے ادارے اور انسانی حقوق کی تنظیمیں چپ کیوں سادھے ہوئے ہیں۔
#NoCompromiseOnKashmir
سیاست مفادات کا نام نہیں خدمت کا نام ہے۔ لیکن نام نہاد مودی جمہوریت نے انسانیت کو مفادات کی آگ میں جھونک رکھا ہے۔ چھ لاکھ کشمیریوں پر گیارہ لاکھ فوجی تعینات ہیں جنہیں اختیارات کی مد میں کھلے سانڈ کی صورت آزادی ملی ہوئی ہے۔
#NoCompromiseOnKashmir
کرفیو اور پابندیاں کے کئی مہینوں تک جاری رہنے سے کشمیریوں کی صحت اور تعلیم پر برا اثر پڑا یہ بنیادی انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزی ہے
#NoCompromiseOnKashmir