پاکستانیوں ارشد شریف کہتا کہتا چلا گیا عمران خان کو مت کھونا ملک میں کوئی قانون نہیں ہے اس وقت ملک میں آئین و قانون معطل ہیں عمران خان کو واپس کیئے بغیر گھر نہیں جانا یے۔
عمران خان کو ہم کھو نا دیں ڈرٹی ہیری کچھ بھی کرسکتا ہے
#ReleaseImranKhan#نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ#ImranKhan
بڑی خبر : پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں سوشل میڈیا بند ، ٹوئیٹر ، فیس بُک اور یوٹیوب پر فوری بندش ، حکومتی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ شدید عوامی ردعمل کے باعث انٹرنیٹ سروس اور اپلیکشنز پر پابندی عائد کی گئی ہے
عوام کا کور کمانڈر پشاور کے گھر کا گھیراؤ،
مالاکنڈ میں فوجی دفاتر بند افسران قلعہ بند،
عوام کا جی ایج کیو اور کور ہیڈکوارٹرز کی جانب رخ۔۔
کوئی رعایت نہیں کسی کے ساتھ بہت ہوگیا
#ReleaseImranKhan#نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ#ImranKhan