🚨 Breaking News
All five people onboard on #Submersible are all very sadly died, #OceanGate confirms. This video shows how the accident happened with the submarine. 💔
#Titanic#Titan
مُلک کا وزیرِ داخلہ ٹی وی چینل پر بیٹھ کر دھمکیاں دے رہا ہے کہ ہم عمران کے وجود کو ختم کرنے کے لیے کسی بھی حد تک جائیں گے چاہے وہ اصولی ہو یا غیر اصولی
اس پوسٹ میں زیادہ سے زیادہ ہیومن رائٹس کے انٹرنیشنل اداروں کو ٹیگ کریں
Breaking News🚨
سابق آمر اور صدر پاکستان پرویز مشرف دبئی میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔
انسان خاک ہے اور خاک ہی اِسکی منزل ہے۔پاکستان کا آئین بار بار توڑا، باقی جرنیلوں کی طرح مال بھی بنایا لیکن پھر طویل،اذیت ناک اور rare بیماری بھی بھگتی
#pervezmusharraf