علی امین وزارت اعلی بچانے کیلیے مولانا سے ملنے کیلیے پیغامات پہنچا رہے تھے ۔۔ وہ تحریک انصاف کے ع والے دھڑے سے ہیں جیسے ن لیگ میں ع والا ایک دھڑا ہے ۔۔ سینیٹر کامران مرتضیٰ
جو ہر مشکل وقت میں ملک کو بحرانوں سے نکالنے کا ہنر جانتا ہو، وہی تو سیاست کا اصل جھومر ہے۔ مولانا کی سیاست ملکی استحکام کی ضامن ہے۔ 🤝
#مولانا_شان_پاکستان#مولانا_شان_پاکستان
پارلیمنٹ اسٹیبلشمنٹ کے گھر کی لونڈی ہے جس کی اہمیت ختم ہوچکی ہے،ایوان نہیں اب اس میدان کی حیثیت ہے، اس لئے ایوان میں ہماری پانچ سیٹیں ہوں یا دس اس کی پرواہ کئے بغیر جعلی پارلیمنٹ کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔
ہم جس جمہوریت کے علمبردار ہیں وہ آئین و اسلام کی علمبردار اور عوام کی نمائندہ جمہوریت ہے، ہم قرآن و سنت اور اسلام کی سربلندی کے قائل ہیں،اگر وہاں اعلاء کلمۃ اللہ نہیں ہے تو پھر وہاں غلامی ہے، ٹرمپ اور امریکہ کی غلامی ہے،ایسے نظام پر لعنت بھیجتے ہیں۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا ڈیرہ اسماعیل خان میں مفتی محمود کانفرنس سے خطاب
#معافی_مائی_فٹ
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#لشکر_نہیں_خود_لڑو
#مولانا_کی_للکار
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
مولانا فضل الرحمان نے اس تقریر میں کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں شام کے بعد حکومت کی رٹ ختم ہو جاتی ہے پولیس تھانوں سے نہیں نکلتی بلوچستان کے اکثر علاقوں میں بھی کوئی حکو��ت نہیں اس دعوے پر قومی اسمبلی میں بحث کی ضرورت ہے تا کہ کوئی حل نکالا جا سکے اب ہمیں اپنے اندرونی مسائل پر توجہ دینے کی ضرورت ہے بیرونی مسائل بیرونی طاقتوں پر چھوڑ دیں