Unbelievable! This huge number of youth want to enter in Sir Shahnawaz Bhutto Memorial library #Larkana for study.
Future can not be snatch from those who loves libraries. This crowd is a big slap on the face of those who are saying 'nothing good in #Sindh#Pakistan
While traveling from Karachi to Larkana, I visited the Sir Shahnawaz Bhutto Memorial Library Larkana. Over 2,500 student study here daily, with 150,000+ books, free CSS preparation, and a fully solar-powered facility — all completely free.
📚 سر شاهنواز ڀٽو لائبريري ۾ سيٽن جي کوٽ ۽ نوجوان علم جي تلاش ۾ بيٺل
لاڙڪاڻي جهڙي وڏي شهر ۾ وڌيڪ مطالعي هالز ۽ جديد لائبريريون وقت جي اهم ضرورت آهن. نوجوانن کي علم حاصل ڪرڻ لاءِ بهتر ماحول فراهم ڪيو وڃي.
#SaveEducation#Larkana#Library#StudentsVoice#Sindh
یہ لاڑکانہ کی سرشاہنوازبھٹولائبریری ہے،جہاں نوجوان علم کی پیاس بجھانےکےلیےہال میں کرسی یا اسٹول حاصل کرنےکی امید میں کھڑےہیں۔شہیدوں کےشہرمیں کیا لائبریری کےلیےدو چار مزیدہال نہیں بن سکتے،تاکہ نوجوان سکون سےبیٹھ کرپڑھ سکیں؟جب ترجیحات ہی مختلف ہوں تواس طرف کسی کی توجہ کیوں جائےگی؟
یہ لاڑکانہ کی سرشاہنوازبھٹولائبریری ہے،جہاں نوجوان علم کی پیاس بجھانےکےلیےہال میں کرسی یا اسٹول حاصل کرنےکی امید میں کھڑےہیں۔شہیدوں کےشہرمیں کیا لائبریری کےلیےدو چار مزیدہال نہیں بن سکتے،تاکہ نوجوان سکون سےبیٹھ کرپڑھ سکیں؟جب ترجیحات ہی مختلف ہوں تواس طرف کسی کی توجہ کیوں جائےگی؟
مردان میں تربیتی طیارہ گرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج ۔
مردان کاٹلنگ روڈ پر جبر نہر کے قریب ایک تربیتی طیارہ گرگیا طیارے میں سوار 2 پائلٹ موقع پر شہید ہو گئے، 2 راہگیر شدید زخمی ۔وجوہات جاننے کے لیے تحقیقاتی بورڈ بنا دیا گیا۔
#Aircraftcrash#Mardan#peshawar#Crash@AkramRaee
"ٹھٹھہ میں سانپ کے ڈسنے سے ایک معصوم بچہ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا، کیونکہ اسے بروقت ایمبولینس میسر نہ آ سکی اور نہ ہی قریب کوئی مناسب اسپتال موجود تھا۔ جب ریاست عوام کو بنیادی علاج اور جان بچانے کی سہولیات فراہم کرنے میں ناکام ہو جائے تو ترقی کے تمام دعوے بے معنی محسوس ہوتے ہیں
پاکستان میں حکمران وزراء مشیر ججز جرنیل اشرافیہ بیوروکریسی اور سیاستدانوں کا ایسا گٹھ جوڑ بن چکا ہے کہ ہر فریق ایک دوسرے کے مفادات کی نگہبانی اور سہولت کاری میں مصروف نظر آتا ہے جبکہ عوام مہنگائی بے روزگاری اور بنیادی مسائل کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں۔ ✅
#Budget2026#Budget2027
🎓 Years of Preparation. 📚 Countless sacrifices merit deserves justice not silence.
📢 15 June | 5 PM –12 AM
Raise your voice make it count. ✊⚖️
#StopSPSCInjustices
🎓 Years of Preparation. 📚 Countless sacrifices merit deserves justice not silence.
📢 15 June | 5 PM –12 AM
Raise your voice make it count. ✊⚖️
#StopSPSCInjustices
The announcement you’ve all been waiting for 😍
The leader, the legend, the King, David Warner returns as captain, ready to take the #KingsSquad to new heights in the upcoming season of the #HBLPSL 💙❤
Exclusive
فاختہ نے بتایا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے گورننگ کونسل کا دوسرے روز کا اجلاس اختتام پذیر ہوگیا،پاکستان سپر لیگ سیزن گیارہ نئے انداز سے ہوگی. پی ایس ایل سیزن 11 میں ڈرافٹنگ کی بجائے آکشن ہوگی، فیصلہ ہوگیا. پی ایس ایل سیزن 11 میں کھلاڑیوں کی آکشن پر سب فرنچائزز نے. رضا مندی ظاہر کردی. پی ایس ایل کے سربراہ سلمان نصیر نے ڈرافٹنگ اور آکشن کے حوالے سے اجلاس میں فرنچائزز کے درمیان ووٹنگ کروائی. ووٹنگ میں آکشن کے حق میں زیادہ فرنچائزز نے ووٹ دئیے. فرنچائزز نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ آکشن ہو اس میں کھلاڑیوں کی سیلری کیپ کے بارے میں بتایا جائے اور اسکی لمٹ کے حوالے سے بھی بتایا جائے. پرانی فرنچائزز نے کھلاڑیوں کی ریٹینشن کے حوالے سے بھی اپنی اپنی رائے دی. پرانی فرنچائزز چار سے پانچ کھلاڑیوں کی ریٹینشن چاہتی ہیں. دو نئی فرنچائزز نے پی ایس ایل مینجمنٹ سے کسی بھی کھلاڑی کو ریٹین کرنے سے روکنے کی تجویز دی. پی ایس ایل مینجمنٹ کا ریٹینشن اور دیگر معاملات دیکھنے کے لئے ورکنگ کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا آکشن کی تاریخ اور ریٹینشن سے متعلق حتمی فیصلہ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کرینگے.
#PakistanCricket #PSL #PSLNewEra